آپ نہیں سمجھیں گے:)
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2014 #50,664 آجکل ٹی وی میں ایک اشتہار آتا ہے "سیکھنا کبھی بند مت کرنا" اور ویسے بھی سیکھنے کا عمر سے کوئی تعلق نہیں۔ البیرونی نے بستر مرگ پر اپنے ایک دوست سے پوچھا تھا کہ میت کے ترکے میں سوتیلی نانی کا کتنا حصہ ہوتا ہے؟
آجکل ٹی وی میں ایک اشتہار آتا ہے "سیکھنا کبھی بند مت کرنا" اور ویسے بھی سیکھنے کا عمر سے کوئی تعلق نہیں۔ البیرونی نے بستر مرگ پر اپنے ایک دوست سے پوچھا تھا کہ میت کے ترکے میں سوتیلی نانی کا کتنا حصہ ہوتا ہے؟
ابن سعید خادم جنوری 15، 2014 #50,672 عائشہ عزیز نے کہا: کیسے ہیں بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمد للہ! ہم بالکل بخیر ہیں۔ ننھی پری کیسی ہیں؟
عائشہ عزیز نے کہا: کیسے ہیں بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمد للہ! ہم بالکل بخیر ہیں۔ ننھی پری کیسی ہیں؟
عائشہ عزیز لائبریرین جنوری 15، 2014 #50,673 ابن سعید نے کہا: الحمد للہ! ہم بالکل بخیر ہیں۔ ننھی پری کیسی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھی ٹھیک
ابن سعید نے کہا: الحمد للہ! ہم بالکل بخیر ہیں۔ ننھی پری کیسی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بھی ٹھیک
ماہی احمد لائبریرین جنوری 15، 2014 #50,679 عائشہ عزیز نے کہا: وعلیکم السلام آج تو میں نے ماہی سے فون پر بات کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بہت بہت بہت اچھا لگا سچ میں۔
عائشہ عزیز نے کہا: وعلیکم السلام آج تو میں نے ماہی سے فون پر بات کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بہت بہت بہت اچھا لگا سچ میں۔
عائشہ عزیز لائبریرین جنوری 15، 2014 #50,680 ماہی احمد نے کہا: مجھے بہت بہت بہت اچھا لگا سچ میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی