وعلیکم السلام ۔ الحمدللہ ہم بخیر ہیں ۔ اتفاق سے ابھی جاگے ہیں ۔ کیسے ہیں بھیا ؟ کیسی گزر رہی ہے ؟السلام علیکم
افسوس عندلیب ادی کہ اس وقت ہم جا چکے تھے۔
آپ سنائیں کیسی ہیں آپ
وعلیکم السلام ۔ الحمدللہ ہم بخیر ہیں ۔ اتفاق سے ابھی جاگے ہیں ۔ کیسے ہیں بھیا ؟ کیسی گزر رہی ہے ؟السلام علیکم
افسوس عندلیب ادی کہ اس وقت ہم جا چکے تھے۔
آپ سنائیں کیسی ہیں آپ
اللہ کا کرم ہے ادی ہم بھی ٹھیک ہیں اور آپ کی بھابھی بھیوعلیکم السلام ۔ الحمدللہ ہم بخیر ہیں ۔ اتفاق سے ابھی جاگے ہیں ۔ کیسے ہیں بھیا ؟ کیسی گزر رہی ہے ؟
سوجائیے بھیا بھابھی کہیں ناراض نہ ہوجائیں ۔ ہم بھی کچھ دیر میں سو جائیں گے۔اللہ کا کرم ہے ادی ہم بھی ٹھیک ہیں اور آپ کی بھابھی بھی
آپ ابھی جاگی ہیں اور ہم ابھی سونے کی سوچ رہے تھے
وہ تو سو چکی ہیں کافی دیر کی۔سوجائیے بھیا بھابھی کہیں ناراض نہ ہوجائیں ۔ ہم بھی کچھ دیر میں سو جائیں گے۔
شب بخیر ۔وہ تو سو چکی ہیں کافی دیر کی۔
ہم ہی جاگ رہے تھے ابھی اور پڑھائی کررہے تھے
بس ابھی ہم جائنگ سونے
شب بخیر ادی
ٹاٹااااااااا
اس وقت پاکستان میں صبح کے 8 بجکر 19 منٹ ہوئے ہیں۔کوئی بندہِ خدا وقت بتلا دے!
السلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
صبح بخیر
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ۔۔۔ صبح النور ۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔۔ صبح النور ۔۔۔