شمشاد

لائبریرین
جی انکل اکچلی ایک ٹیسٹ کی تیاری میں بزی ہوئی پڑی ہوں جو 2 فیب کو ہونا ہے بس دعا کریں کہ میں وہ کلئیر کر لوں ۔اور میری طبیعت بھی ٹھیک رہے :)
انشاء اللہ تم اچھے نمبروں سے کامیاب ہو جاؤ گی۔
وہ۔۔۔۔ میرا بکرا نہ بھول جانا۔
 
Top