ابن سعید
خادم
کافی مشین بیک روم میں موجود ہے، تمام ساز و سامان سمیت، لیکن ہم تو چائے اور کافی پیتے ہی نہیں بٹیا رانی۔ ہاں بٹیا رانی کہیں تو ان کے لیے ایک مگ تیار کر دیتے ہیں۔
سب سے پہلے کافی کا آرڈر دیں باقی کام دیکھے جائیں گے
کافی مشین بیک روم میں موجود ہے، تمام ساز و سامان سمیت، لیکن ہم تو چائے اور کافی پیتے ہی نہیں بٹیا رانی۔ ہاں بٹیا رانی کہیں تو ان کے لیے ایک مگ تیار کر دیتے ہیں۔
سب سے پہلے کافی کا آرڈر دیں باقی کام دیکھے جائیں گے
ہماری کافی مشین کے ساتھ یہ چارٹ لگا ہوا ہے، بتائیں اس میں سے بٹیا کو کیا درکار ہے؟ہم تو رات کو دونوں پیتے پھر نیند نہیں آتی
کیفین کے بغیر گریجویٹ سکول کیسے گزرے گا؟کافی مشین بیک روم میں موجود ہے، تمام ساز و سامان سمیت، لیکن ہم تو چائے اور کافی پیتے ہی نہیں بٹیا رانی۔ ہاں بٹیا رانی کہیں تو ان کے لیے ایک مگ تیار کر دیتے ہیں۔
اجی ہم نے تو بارہ تیرہ برس گزار دیے بغیر چائے کے، اور کافی تو کبھی زندگی میں نہیں پی۔کیفین کے بغیر گریجویٹ سکول کیسے گزرے گا؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
سبھی رک لوں؟ہماری کافی مشین کے ساتھ یہ چارٹ لگا ہوا ہے، بتائیں اس میں سے بٹیا کو کیا درکار ہے؟
بصد شوق!سبھی رک لوں؟
کر رہے ہیں بٹیا رانی، لیکن اب ہاتھ روک کر ایک ٹیکنیکل ویڈیو دیکھنے لگے ہیں۔تو کام کاکیا بنا.کیا بنا؟
کیفین کے بغیر زندگی کا تصور محال ہے۔اجی ہم نے تو بارہ تیرہ برس گزار دیے بغیر چائے کے، اور کافی تو کبھی زندگی میں نہیں پی۔
ہم محال زندگی گزار رہے ہیں یا پھر ہمارے زندہ ہونے پر سوال اٹھایا جا سکتا ہے۔کیفین کے بغیر زندگی کا تصور محال ہے۔
ممکن ہے آپ کے پاس کیفین کا کوئی متبادل موجود ہو۔ہم محال زندگی گزار رہے ہیں یا پھر ہمارے زندہ ہونے پر سوال اٹھایا جا سکتا ہے۔
مثلاً؟ دخان نوشی بھی نہیں کی کبھی، پھر اور کیا ہو سکتا ہے؟ممکن ہے آپ کے پاس کیفین کا کوئی متبادل موجود ہو۔
چاکلیٹ؟ ٹافیاں؟ چرس؟ کوک؟ شکر؟ کوئی دیسی نسخہ؟مثلاً؟ دخان نوشی بھی نہیں کی کبھی، پھر اور کیا ہو سکتا ہے؟
اس کا ترجمہ بھی بتاتے چلیں۔دخان نوشی
چرس کبھی نہیں آزمایا، باقی چیزیں استعمال کرتے ہیں لیکن اس انداز میں نہیں کہ ان کے بغیر گزارہ نہ ہو۔ کبھی یوں ہی استعمال کر لیا تو کر لیا ورنہ پانی کافی ہوتا ہے۔چاکلیٹ؟ ٹافیاں؟ چرس؟ کوک؟ شکر؟ کوئی دیسی نسخہ؟
اسموک کنزمپشن!اس کا ترجمہ بھی بتاتے چلیں۔
یعنی صرف پانی اور ہوا لازم ہیں آپ کے لئےچرس کبھی نہیں آزمایا، باقی چیزیں استعمال کرتے ہیں لیکن اس انداز میں نہیں کہ ان کے بغیر گزارہ نہ ہو۔ کبھی یوں ہی استعمال کر لیا تو کر لیا ورنہ پانی کافی ہوتا ہے۔