سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ویسے ہمیں یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ راوی لکھتا کیوں ہے؟ اس کا کام تو روایت کرنا ہے، وہ قصے سنائے اور چلتا بنے!![]()
![]()
![]()
یہ نئے زمانے کا راوی ہے ناں سمجھا کریں

یہ دراصل پڑھنا لکھنا سیکھ گیا ہے

پہلے صرف سنا سکتا تھا اب لکھ بھی سکتا ہے
