شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
موسم کی خیر ہے بھلے ہی بے ایمانی کر لے۔بڑا ہی اچها موسم ہے صبح تو ہلکی بارش ہو رہی تهی پراب دهوپ ہے بادل بهی۔ وہی بات ہے "آج موسم بڑا بے ایمان ہے، بڑا بے ایمان ہے آج موسم"
بھئی آج تو کچھ بانٹنا چاہیے کہ شگفتہ بہت عرصے بعد آئی ہیں۔
بڑا ہی اچها موسم ہے صبح تو ہلکی بارش ہو رہی تهی پراب دهوپ ہے بادل بهی۔ وہی بات ہے "آج موسم بڑا بے ایمان ہے، بڑا بے ایمان ہے آج موسم"
السلام علیکم
میرا ایک ایگزام ہے آپی
وہ دینے جا رہی ہوں
دعا کیجئے گا۔ اللہ حافظ
بس ٹھیک ہی ہوا ہے آپیکیسا ہوا امتحان عائشہ؟
ھاااااموسم واقعی میں بے ایمان ہی ہے اب یہی دیکھئے یہاں لو چل رہی ہے
عائشہ یہ ایم فل کی تیاری ہو رہی ہے کیا؟بس ٹھیک ہی ہوا ہے آپی
ایک مسٹیک ہوگئی میرے سے
ہمم بالکل۔۔۔موسم کی خیر ہے بھلے ہی بے ایمانی کر لے۔
مزاج بخیر؟و علیکم السلام
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیا بانٹا جائے گا شمشاد بھائی، مجھے بھی اپنا حصہ لینا ہے
الحمدللہمزاج بخیر؟
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
بس ٹھیک ہی ہوا ہے آپی
ایک مسٹیک ہوگئی میرے سے
الحمد للہمزاج بخیر؟
ھااااا
مجھے لگتا ہے آپ کے حصے کے ٹھنڈی ہوا بھی یہاں چل رہی ہے
چلیں کرتے ہیں کچھ۔۔۔
مزاج بخیر؟