ابن سعید
خادم
مسکان پری کے بعد مسکان راوی؟راوی مسکرا رہا ہے
مسکان پری کے بعد مسکان راوی؟راوی مسکرا رہا ہے
ہاں یہ مسئلہ شاید چند براؤزرس میں ہے، نبیل بھائی نے اسے درست کیا تھا اور شاید کچھ اور درست کرنے کے چکر میں یہ خامی پھر سے آ گئی تھی۔
ہاں یہ مسئلہ شاید چند براؤزرس میں ہے، نبیل بھائی نے اسے درست کیا تھا اور شاید کچھ اور درست کرنے کے چکر میں یہ خامی پھر سے آ گئی تھی۔
مسکان پری کے بعد مسکان راوی؟
میرا ایک ایگزام ہے آپیخاموش کیوں ہیں
غالباً آپ کے کمپیوٹر میں کوئی مالوئیر نصف ہو گیا ہے جس کے باعث ایسے اشتہارات نظر آتے ہیں!علاوہ ازیں سعود بھائی محفل کا ہر صفحہ کھولنے پر اشتہارات سامنے آتے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم، خیریت سے ہیں آپ سب؟
نتیجہ خوب رہا، جیسا پلے اسکول کا نتیجہ ہونا چاہیے۔ باقی لوازمات میں رزلٹ کارڈ، گریجوئیٹس والے ڈریس میں تصویر اور کچھ ان کی اپنی ڈرائنگ وغیرہ شامل تھیں!
غالباً آپ کے کمپیوٹر میں کوئی مالوئیر نصف ہو گیا ہے جس کے باعث ایسے اشتہارات نظر آتے ہیں!
گڈ لکمیرا ایک ایگزام ہے آپی
وہ دینے جا رہی ہوں
دعا کیجئے گا۔ اللہ حافظ
میرا ایک ایگزام ہے آپی
وہ دینے جا رہی ہوں
دعا کیجئے گا۔ اللہ حافظ
وعلیکم السلام
الحمدللہ بالکل ٹھیک
آپ کہیں کیسی ہیں؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
بڑا ہی اچها موسم ہے صبح تو ہلکی بارش ہو رہی تهی پراب دهوپ ہے بادل بهی۔ وہی بات ہے "آج موسم بڑا بے ایمان ہے، بڑا بے ایمان ہے آج موسم"میں بالکل ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
مزاج بخیر؟وعلیکم السلام