سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ویسے ہمیں یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ راوی لکھتا کیوں ہے؟ اس کا کام تو روایت کرنا ہے، وہ قصے سنائے اور چلتا بنے!
یہ نئے زمانے کا راوی ہے ناں سمجھا کریں
یہ دراصل پڑھنا لکھنا سیکھ گیا ہے
پہلے صرف سنا سکتا تھا اب لکھ بھی سکتا ہے
ویسے ہمیں یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ راوی لکھتا کیوں ہے؟ اس کا کام تو روایت کرنا ہے، وہ قصے سنائے اور چلتا بنے!
نتیجہ خوب رہا، جیسا پلے اسکول کا نتیجہ ہونا چاہیے۔ باقی لوازمات میں رزلٹ کارڈ، گریجوئیٹس والے ڈریس میں تصویر اور کچھ ان کی اپنی ڈرائنگ وغیرہ شامل تھیں!واہ واہ نتیجہ آ گیا
کیا رہا ہمیں بھی بتایا جائے اور دیگر لوازمات کی فہرست پلیز
ویسے ہمیں یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ راوی لکھتا کیوں ہے؟ اس کا کام تو روایت کرنا ہے، وہ قصے سنائے اور چلتا بنے!
میں ٹھیک ہوں آپی
آپ کیسی ہیں؟
یعنی یہ راوی اور کاتب کا مجموعہ ہوا جسے ضم کر کے راتب کہا جا سکتا ہے۔ البتہ اس کے بعد وہ کس جانور کی خوراک بنے گا اس پر راوی خود بھی خاموش ہے!یہ نئے زمانے کا راوی ہے ناں سمجھا کریں
یہ دراصل پڑھنا لکھنا سیکھ گیا ہے
پہلے صرف سنا سکتا تھا اب لکھ بھی سکتا ہے
الحمد للہ فریحہ بٹیا بالکل بخیر ہیں۔ رات ہمیں اپنے اسکول کا تنیجہ کارڈ اور دیگر لوازمات دکھا رہی تھیں۔ بڑی مشکل سے ہم نے انھیں سونے کے لیے راضی کیا ورنہ نصف شب تک ان کی آنکھوں میں نیند نہیں تھی۔
پلو ں کے نیچے سے تو بہت سا پانی بہہ گیا آپیمیں بھی بالکل ٹھیک مزے میں
آپ سنائیے پلوں کے نیچے سے کتنا پانی بہا
بلاگ تو اچھا ذریعہ ابلاغ ہے، لوگ کہتے ہیں کہ اردو بلاگنگ بھی اب بالغ ہو رہی ہے!اور سعود بھائی آجکل تو بلاگ بھی لکھتا ہے راوی
ورثہ!ظالم ابو جی ، بچوں کے ان کی مرضی نہیں کرنے دیتے
پلو ں کے نیچے سے تو بہت سا پانی بہہ گیا آپی
بی ایس کا آخری سمسٹر ختم ہونے کو ہے
بابر بہ ظلم کوش کہ عالم دوبارہ نیست!بڑوں کے کئے گئے مظالم کا بدلہ بچوں سے
یعنی یہ راوی اور کاتب کا مجموعہ ہوا جسے ضم کر کے راتب کہا جا سکتا ہے۔ البتہ اس کے بعد وہ کس جانور کی خوراک بنے گا اس پر راوی خود بھی خاموش ہے!
رواہ بسند ضعیف!یہ بھی درست کہا
ویسے
راوی نے تو دریا بن کر بہنا بھی سیکھ لیا ہے جانداروں کو پانی بھی فراہم کر رہا ہے
بابر بہ ظلم کوش کہ عالم دوبارہ نیست!
بلاگ تو اچھا ذریعہ ابلاغ ہے، لوگ کہتے ہیں کہ اردو بلاگنگ بھی اب بالغ ہو رہی ہے!
رسیدوں کا قلع قمع کرنا ہمیں خوب آتا ہے۔ خادمانہ جھاڑو پھیریں تو پل بھر میں بات بدل جائے!ہاہاہا
پس یہ رسید رہی کہ سعود بھائی ظلماء میں سے ہیں
ہمیں فریحہ گڑیا سے ہمدردی ہے۔۔۔
فریحہ بخواب رو کہ این شب دوبارہ نیست