کیوں اس میں کیا پریشانی ہے ؟؟بہت سارے![]()
کیوں اس میں کیا پریشانی ہے ؟؟بہت سارے![]()
آہمکیوں اس میں کیا پریشانی ہے ؟؟
یہ کہیے، مودی سرکار والا نعرہ ہندوستانی اشرافیہ کا اٹھایا ہوا ہے یا ہندوتوا کے قائل لوگوں کا یا صرف میڈیا کا ؟ ویسے حیدرآباد میں کیا حالات ہیں؟MAJORITY
ابھی نہیں بنا کچھ بھی آج ناشتہ دیر سے ہوا تھا ۔ ابھی جا ہی رہے ہیں کچن میں ۔آہم
نہیں کوئی نہیں
آپ بتائیں آج کیا بنایا؟
جس کسی نے بھی اٹھایا ہو ہمیں اس سے فرق نہیں پڑتا ۔ ہم تو بس یہ دیکھیں گے کہ ہمارا فائدہ کس میں ہے ۔ الحمدللہ سب مجاما ۔یہ کہیے، مودی سرکار والا نعرہ ہندوستانی اشرافیہ کا اٹھایا ہوا ہے یا ہندوتوا کے قائل لوگوں کا یا صرف میڈیا کا ؟ ویسے حیدرآباد میں کیا حالات ہیں؟
ہممابھی نہیں بنا کچھ بھی آج ناشتہ دیر سے ہوا تھا ۔ ابھی جا ہی رہے ہیں کچن میں ۔
اللہ تعالیٰ آسانیاں فرمائیں۔جس کسی نے بھی اٹھایا ہو ہمیں اس سے فرق نہیں پڑتا ۔ ہم تو بس یہ دیکھیں گے کہ ہمارا فائدہ کس میں ہے ۔ الحمدللہ سب مجاما ۔
یہ "مجاما" کیا ہے؟؟؟جس کسی نے بھی اٹھایا ہو ہمیں اس سے فرق نہیں پڑتا ۔ ہم تو بس یہ دیکھیں گے کہ ہمارا فائدہ کس میں ہے ۔ الحمدللہ سب مجاما ۔
ٹھیک ٹھاک ۔یہ "مجاما" کیا ہے؟؟؟
گجراتی ۔ہمم
اور یہ کس زبان کا لفظ ہے؟
حد ہوگئی پھر تو