ماہی احمد
لائبریرین
جہاں تک جی چاہے؟جہاں تک جی چاہے، سناتی جاؤ۔
سچی؟
چلیں پھر شروع کرتے ہیں
ہوا کچھ یوں کہ۔۔۔۔۔ (ختم شد)
جہاں تک جی چاہے؟جہاں تک جی چاہے، سناتی جاؤ۔
جی الحمدللہ بھائی ۔ بچےکیسے ہیں اور بھابھی ؟؟الحمدللہ عندلیب آپا، میں خیریت سے ہوں ، آپ کے ہاں سب خیر و عافیت ہے؟
اللہ پاک کا بہت شکر ہےوعلیکم السلام چھوٹی بہنا ۔ الحمدللہ مجاما ۔ آپ کیسی ہیں ؟؟
مزاج بخیر ہیں الحمدللہآمین
اور سنائیں کیسے مزاج ہیں؟
الحمدللہمزاج بخیر ہیں الحمدللہ
جی ماشاءاللہ سب خیریت سے ہیں اور بچے تو اتوار کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کھیل کود رہے ہیں۔ ہندوستان میں تو آج کل انتخابات کا دوردورہ ہے نا!جی الحمدللہ بھائی ۔ بچےکیسے ہیں اور بھابھی ؟؟
جی بھائی، ہم بھی حصہ لیں گے ان شاء اللہ ۔جی ماشاءاللہ سب خیریت سے ہیں اور بچے تو اتوار کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کھیل کود رہے ہیں۔ ہندوستان میں تو آج کل انتخابات کا دوردورہ ہے نا!
بچوں کی چھٹیاں ہوگئی ہیں دن رات انھیں کی شرارتیں جھیل رہے ہیں ۔اللہ پاک کا بہت شکر ہے
کہئیے کیا مصروفیات ہیں؟
گڈجی بھائی، ہم بھی حصہ لیں گے ان شاء اللہ ۔
لو ختم کہانی ہو گئ۔جہاں تک جی چاہے؟
سچی؟
چلیں پھر شروع کرتے ہیں
ہوا کچھ یوں کہ۔۔۔ ۔۔ (ختم شد)
واہ جی یعنی خوب مزے ہیںبچوں کی چھٹیاں ہوگئی ہیں دن رات انھیں کی شرارتیں جھیل رہے ہیں ۔
آپ ہی نے چوائس دی تھی جہاں تک مرضی سناؤلو ختم کہانی ہو گئ۔
جی بھیا یہ تو ہمارا حق ہے ۔۔ ویسے ہم خواتین اب صرف "بہو " نہیں ہیں "بہو مت" ہیں
چھوٹی سب سے یل ۔ کے ۔ جی ۔ اور بڑے ساتویں میںواہ جی یعنی خوب مزے ہیں
کس کس کلاس میں ہیں بچے؟
بہومت؟جی بھیا یہ تو ہمارا حق ہے ۔۔ ویسے ہم خواتین اب صرف "بہو " نہیں ہیں "بہو مت" ہیں
ماشااللہچھوٹی سب سے یل ۔ کے ۔ جی ۔ اور بڑے ساتویں میں
نہیں ایسی بات نہیں بڑے صاحبزادے ساتویں میں ہیں اس کے بعد بہت سارے ہیں بس بڑے اور چھوٹی کا ذکر کیا ہے ۔ماشااللہ
بڑے ٹوئنز ہیں کیا؟
بہت سارےنہیں ایسی بات نہیں بڑے صاحبزادے ساتویں میں ہیں اس کے بعد بہت سارے ہیں بس بڑے اور چھوٹی کا ذکر کیا ہے ۔
اللہ پاک خوش رکھے اور ڈھیروں کامیابیاں دے آمیننہیں ایسی بات نہیں بڑے صاحبزادے ساتویں میں ہیں اس کے بعد بہت سارے ہیں بس بڑے اور چھوٹی کا ذکر کیا ہے ۔
MAJORITY