قیصرانی
لائبریرین
جیتے رہیئےبہت شکر اے سوہنے رب دا۔۔ بہت کرم۔۔ بہت نوازش
جیتے رہیئےبہت شکر اے سوہنے رب دا۔۔ بہت کرم۔۔ بہت نوازش
جیتی رہیئےمیاں جی سے باتیں اور ساتھ ساتھ محفل گردی
ارے واہ آپ کو اُن کے بارے میں سب پتا ہےکیونکہ وہ خود جادو نہیں کرتے بلکہ اپنے ایجنٹوں سے کرواتے ہیں جو آپ سے ہزار میل کے دائرے میں ہوں گے۔
اور دفتر میں میرے پاس یہ والا ورژن ہے :یہی ایرر مجھے بھی مل رہا ہے کہ کروم کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے ری سٹارٹ کرو کروم، میں نے جتنی بار کیا نہیں ہوتا
آپ نے جہاں سے ورژن نمبر کاپی کیا ہے،ا س کے نیچے بٹن ہوگا، اپ ڈیٹ والا، اس کی مدد سے اپ ڈیٹ چاہیں تو کر سکتے ہیں
اور جو اتنا عرصہ مجھے بتائے بغیر غائب رہی تو وہ کیا تھا؟پھر بھی کوئی تو بچائیں مجھے ان سے کبھی مکھی بناتے ہیں تو کبھی غائب کر دیتے ہیں مجھے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
الحمدللہ بالکل ٹھیک ۔وعلیکم السلام ۔
خیریت سے ہیں ماہی بہن؟
ہائے نہ پوچھیں شمشاد بھائی!!!!!!و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
یہ تم کہاں غائب ہو؟
الحمدللہ بالکل ٹھیک ۔
ویسے فلک بھائی آپ نے پوچھا ایسے ہے گویا میں محفل کا چکر صرف تب لگاتی ہوں جب خیریت نہ ہو
جہاں تک جی چاہے، سناتی جاؤ۔ہائے نہ پوچھیں شمشاد بھائی!!!!!!
کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔۔السلام علیکم ۔@فلک شیر بھائی کیسے ہیں ؟؟
آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو حفظ و امان میں رکھیں ۔
الحمدللہ عندلیب آپا، میں خیریت سے ہوں ، آپ کے ہاں سب خیر و عافیت ہے؟السلام علیکم ۔@فلک شیر بھائی کیسے ہیں ؟؟
وعلیکم السلام چھوٹی بہنا ۔ الحمدللہ مجاما ۔ آپ کیسی ہیں ؟؟ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔۔
السلام علیکم کیسی ہیں؟