جی اور ماہی احمد ہی صبح کال بھی آئی ہم نے اتنی ڈھیر ساری باتیں بھی کیں کہ جیسے ہم بہت پرانے دوست ہوںباقی تحفے بھی بہت ملے اور کیک اور ٹریٹ سب ایک دوست نے دی جب کہ میری طرف سے ٹریٹ تھی پر وہ پیسے دے کر نکل گیا
ہم نے اتنا انجوائے کیا سبکو ریسٹورینٹ میں کیک کھلایا جو جو لوگ تھے سب کو
اور ان ریسٹورانٹ والوں نے بھی مجھے گفٹ دیا
بہت بہت انجوائے کیا سر نے بھی جوس پلایا
![]()
ارے نہیں ابھی تو ٹائم ہے ناہیپی برتھ ڈے ملائکہ اینڈ فہیم بھیا
سوری میں لیٹ ہوگئی کیاا![]()
کل تھی ناںارے نہیں ابھی تو ٹائم ہے نا![]()