اوشو
لائبریرین
مولا کا کرم ہےوعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟![]()
آپ سنائیں
مولا کا کرم ہےوعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟![]()
و علیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلام
اوشو بھائی جنید جمشید کی ملبوسات تو بہت ہی مہنگے ہیں۔
اگر خود سے سامان لیکر بنوائیں تو آدھی قیمت میں تیار ہو سکتا ہے۔کیسے ہیں شمشاد جی
جی کافی مہنگے ہیں لیکن وہ جس کلاس کے لیے بنائے جاتے ہیں ان کے لیے مہنگے نہیں ہیں۔
ویسے ان کا سٹف بہت فائن کوالٹی کاہوتا ہے۔ لیکن وہی کرتہ آپ تھوڑی محنت کریں تو اس سے آدھی قیمت میں تیار کروا سکتے ہیں۔
سعود بھیاااااا
اب یہ تو عثمان بھائی کی رضا پر منحصر ہے دلاری پری۔سعود بھیاااااا
ڈھیر ساری تصویریں بنوائیے گا مجھے دیکھنا ہے
آپ ہاں کرو انہیں ہم منا لیں گےاب یہ تو عثمان بھائی کی رضا پر منحصر ہے دلاری پری۔![]()
![]()
![]()
اور وہ راضی ہوں گے بس!!اب یہ تو عثمان بھائی کی رضا پر منحصر ہے دلاری پری۔![]()
![]()
![]()
اور کیا بھیا
وعلیکم السلام فلک بھائی کیسے ہیں اور کہاں گُم ہیں محترم ؟؟السلام علیکم
یہ والی بہنا تو پتہ نہیں کہاں گُم ہیں
الحمدللہ ۔وعلیکم السلام فلک بھائی کیسے ہیں اور کہاں گُم ہیں محترم ؟؟![]()
![]()
ارے واہ !!الحمدللہ ۔
ہم یہیں آپ کے پاس![]()