سید فصیح احمد
لائبریرین
ارےےے نہیں نہیں یہ بیمانی ہے پُترآپ کے کچن میں پڑا ہے ۔
چینی والے ڈبے کا دوسرا نام ہے، اٹھا کر زور سے ماریں، ٹوٹ جائے گا، صبح خود ہی سارا کچن چِل پِل ہوا ہو گا پھر مزہ آئے گا
![]()

ارےےے نہیں نہیں یہ بیمانی ہے پُترآپ کے کچن میں پڑا ہے ۔
چینی والے ڈبے کا دوسرا نام ہے، اٹھا کر زور سے ماریں، ٹوٹ جائے گا، صبح خود ہی سارا کچن چِل پِل ہوا ہو گا پھر مزہ آئے گا
![]()
ہم نے تو موت کے فتووں کی پرواہ نہیں کی آپ جاہل کہلانے سے ڈر رہے ہیںلکھا تو بہت خوب آپ نے۔ آپ کا جذبہ قابل قدر ہے مگر بہن ہمارے پاس کچھ لوگ ایسے ہارڈ لائنر ہیں جو اپنے نکتہ نظر سے اتفاق نا کرنے والوں کو جاہل، بے وقوف، گمراہ اور نا جانے کیا کیا سمجھنے لگتے ہیں اور اس کا برملا اظہار بھی کرتے ہیں۔ اور اپنے خیالات کا اظہار بھی اسے لہجے میں کرنے لگتے ہیں جس کا وہ دوسروں پر الزام لگا رہے ہوتے ہیں۔
آپ نے اپنی کوشش کی ہے انشآاللہ آپ کو اجر بھی ملے گا ، اور بھائیوں سے دعائیں بھی۔
جزاک اللہ۔
خیر ایسی بھی بات نہیں، شدت اور تلخیاں ہمیشہ سے ہیں اور شاید ہمیشہ رہیں گی۔کچھ احباب کی طرف سے محفل پر اپنے نقطہ نظر کو شدت سے پیش کرنے کا رحجان بڑھتا چلا گیا ہے۔ ایسے میں تلخیوں اور کدورتوں نے جنم لیا اور کچھ پرانے محفلین کے درمیان رفتہ رفتہ بدگمانیاں بھی بڑھ گئیں۔
یاد دہانیآپ نے کہانی تو سُنا دی،وہ بھی اتنی لمبی
باقی تو ساری نصیحتیں تھیں،
متفقآپ نے جوگزرے دنوں میں اردو محفل کے چمن میں آئی لفظوں کی آندھی کا ذکر کیا ہے ۔ اردو محفل کی ابتدا سے لیکر اب تک جو " بحث و مباحثوں " کی سونامیاں گزری ہیں ۔ ان کے سامنے یہ آندھی کچھ بھی نہ تھی ۔
اگر پرندہ ہی بننا ہے تو میں الو بننا پسند کروں گا۔پلیز بھئی الّو اور مینا دو پرندوں کے نام ہیں، میں کسی کو بھی یہ نہیں کہہ رہی کہ آپ الو ہو آپ مینا ہو
بھائی میں بھی ،،،اگر پرندہ ہی بننا ہے تو میں الو بننا پسند کروں گا۔
نوٹ: اس کا آپ کی کہانی سے نہیں بلکہ owl کی عقلمندی سے تعلق ہے۔
مجھے لافنگ آول بہت پسند ہیں ،،، لیکن ناپید ہو چکے ہیں !!اگر پرندہ ہی بننا ہے تو میں الو بننا پسند کروں گا۔
نوٹ: اس کا آپ کی کہانی سے نہیں بلکہ owl کی عقلمندی سے تعلق ہے۔
چونکہ میں یہ کام کر چکا ہوں لہذا وہی کہوں گا جو میں نے آج سے دو سال پہلے لکھا تھا کہ محفل اسی وقت چھوڑنی چاہیئے جب:سوال کا جواب دیتے جائیں
"کیا چند ایک لوگوں کی سخت باتیں، محفل سے ملنے والی محبت، یہاں گزارے اچھے وقت اور محفلینز کی الفت سے زیادہ اہم ہے؟ زیادہ قیمتی ہے؟"
میرا یہ احساس بڑھتا گیا کہ میں اس اردوویب کمیونٹی میں سے نہیں ہوں۔ صرف یہ بات نہیں کہ سیاست اور مذہب وغیرہ پر مجھے اکثر ارکان محفل اور اردو بلاگرز سے اختلاف تھا بلکہ ہماری دنیا ہی الگ الگ تھی اور ہم ایک دوسرے کو سمجھنے سے قصر تھے۔
اتنی بہت تسلیمات کا آپ کریں گی کیا؟ میں نے اسی لیے ایک بار تسلیم کر لیا!تسلیمات نہیں ہوتا؟
اگر پرندہ ہی بننا ہے تو میں الو بننا پسند کروں گا۔
نوٹ: اس کا آپ کی کہانی سے نہیں بلکہ owl کی عقلمندی سے تعلق ہے۔
لیکن آپ کو اللہ پاک نے انسان بنایا، جو الو سے زیادہ عقلمند ہوتا ہےبھائی میں بھی ،،،![]()
دیکھو حجاز بار بار میری آنٹی کا نام مت لو۔۔۔اتنی بہت تسلیمات کا آپ کریں گی کیا؟ میں نے اسی لیے ایک بار تسلیم کر لیا!![]()
میں گلہری نہیں ہوووووں!!!!حیران کن.اتنے مصروف لوگ
اور اتنے ویلے
که اتنا طویل
اور اچھا مکتوب
رقم کیا بهت مبارکباد
. آج تو هم نے دشمن
کو بھی مبارکباد دے هی دی. الو اور مینا کا فیصله تو اوپر احباب نے کر هی لیا هے
میں گلهری یعنی ماهی کی طرف توجه مبذول کروانا چاه رها هوں
![]()