سیما علی
لائبریرین
بالکل ساری امیاں ایک جیسی کیوں ہوتیں ہیں ہم بھی یہی کہتے ہیں “جو کہتا ہے وہُ خود ہی ہوتا ہے”یہاں امی کا مشہورِ زمانہ قول کوٹ کرنا چاہوں گی
"جو کہتا ہے وہ خود ہوتا ہے"
مذاق برطرف، اگر کوئی ایسا سمجھتا ہے اور کہتا ہے تو کہنے دیں میرا آپ کا کوئی بس چلتا ہے کسی اور کی زبان پر؟ کسی اور کے خیال پر؟ نہیں نا!
تو بس پھر، چِل مارو
بہت عمدہ تحریر ہے ماہی بٹیا ہم نے دوبارہ پڑھی بہت اچھی لگی ۔