اردو محفل کے تمام محفلینز کے نام ۔۔۔ :)

سید فصیح احمد

لائبریرین
آپ کے کچن میں پڑا ہے ۔
چینی والے ڈبے کا دوسرا نام ہے، اٹھا کر زور سے ماریں، ٹوٹ جائے گا، صبح خود ہی سارا کچن چِل پِل ہوا ہو گا پھر مزہ آئے گا:sneaky::sneaky::sneaky::sneaky:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ارےےے نہیں نہیں یہ بیمانی ہے پُتر :eek: ،،، جو چِل آپ نے پہلے کہا اس کا بتاؤ اب :cautious: ،،، چینی والا ڈبہ کیوں توڑوں بھلا !! ،،، :idontknow:
 

زیک

مسافر
لکھا تو بہت خوب آپ نے۔ آپ کا جذبہ قابل قدر ہے مگر بہن ہمارے پاس کچھ لوگ ایسے ہارڈ لائنر ہیں جو اپنے نکتہ نظر سے اتفاق نا کرنے والوں کو جاہل، بے وقوف، گمراہ اور نا جانے کیا کیا سمجھنے لگتے ہیں اور اس کا برملا اظہار بھی کرتے ہیں۔ اور اپنے خیالات کا اظہار بھی اسے لہجے میں کرنے لگتے ہیں جس کا وہ دوسروں پر الزام لگا رہے ہوتے ہیں۔
آپ نے اپنی کوشش کی ہے انشآاللہ آپ کو اجر بھی ملے گا ، اور بھائیوں سے دعائیں بھی۔
جزاک اللہ۔
ہم نے تو موت کے فتووں کی پرواہ نہیں کی آپ جاہل کہلانے سے ڈر رہے ہیں :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
بھئی ایک بات کلئیر کر دوں:)
پلیز بھئی الّو اور مینا دو پرندوں کے نام ہیں، میں کسی کو بھی یہ نہیں کہہ رہی کہ آپ الو ہو آپ مینا ہو، وہ تو بس کہانی میں لکھا۔ اگر میں مینا اور چڑیا کا مکالمہ لکھ دیتی تو آپ لوگوں نے کہنا تھا عورتوں کا تو کام ہی لڑنا ہے، کوئی نئی بات بتاؤ۔:cautious:
ارے بھئی ہم بائیو والوں کے نزدیک سب ہی بہت پیارے جانور ہوتے ہیں،اب دیکھیں نا مینڈک کی آنکھیں کتنی خوبصورت ہوتی ہیں، اور بھینس کی بھی، ایسے ہی الو بھی بہت کیوٹ ہوتا ہے:love:۔ خبردار جو کسی دوست یا بزرگ نے سمجھا کہ یہ تشبیہات ہیں:cowboy: ۔۔۔
 

زیک

مسافر
کچھ احباب کی طرف سے محفل پر اپنے نقطہ نظر کو شدت سے پیش کرنے کا رحجان بڑھتا چلا گیا ہے۔ ایسے میں تلخیوں اور کدورتوں نے جنم لیا اور کچھ پرانے محفلین کے درمیان رفتہ رفتہ بدگمانیاں بھی بڑھ گئیں۔
خیر ایسی بھی بات نہیں، شدت اور تلخیاں ہمیشہ سے ہیں اور شاید ہمیشہ رہیں گی۔
 

زیک

مسافر
پلیز بھئی الّو اور مینا دو پرندوں کے نام ہیں، میں کسی کو بھی یہ نہیں کہہ رہی کہ آپ الو ہو آپ مینا ہو
اگر پرندہ ہی بننا ہے تو میں الو بننا پسند کروں گا۔

نوٹ: اس کا آپ کی کہانی سے نہیں بلکہ owl کی عقلمندی سے تعلق ہے۔
 

زیک

مسافر
سوال کا جواب دیتے جائیں
"کیا چند ایک لوگوں کی سخت باتیں، محفل سے ملنے والی محبت، یہاں گزارے اچھے وقت اور محفلینز کی الفت سے زیادہ اہم ہے؟ زیادہ قیمتی ہے؟"
چونکہ میں یہ کام کر چکا ہوں لہذا وہی کہوں گا جو میں نے آج سے دو سال پہلے لکھا تھا کہ محفل اسی وقت چھوڑنی چاہیئے جب:
میرا یہ احساس بڑھتا گیا کہ میں اس اردوویب کمیونٹی میں سے نہیں ہوں۔ صرف یہ بات نہیں کہ سیاست اور مذہب وغیرہ پر مجھے اکثر ارکان محفل اور اردو بلاگرز سے اختلاف تھا بلکہ ہماری دنیا ہی الگ الگ تھی اور ہم ایک دوسرے کو سمجھنے سے قصر تھے۔
 

ابن رضا

لائبریرین
حیران کن. o_Oاتنے مصروف لوگ :eek:اور اتنے ویلے :barefoot:که اتنا طویل :sleep:اور اچھا مکتوب(y) رقم کیا بهت مبارکباد:applause:. آج تو هم نے دشمن:cautious: کو بھی مبارکباد دے هی دی. الو اور مینا کا فیصله تو اوپر احباب نے کر هی لیا هے:ROFLMAO: میں گلهری یعنی ماهی کی طرف توجه مبذول کروانا چاه رها هوں:p
 

ساجد

محفلین
ایک عظیم اردو فورم کے زوال پر دکھ ہے لیکن افسوس کہ زوال کے اسباب دور کرنے کی کوشش نہیں کی جا رہی بلکہ نشان دہی کرنے والوں کو "دور" کرنے کا راستہ اپنایا گیا ۔ اراکین و قارئین جیسے بھی ہوں اس سے فورم کو کوئی فرق نہیں پڑتا بلکہ اردو محفل کا یہ اعجاز ہے کہ اس نے مجھ جیسوں کو برداشت اور تحمل سے روشناس کروایا اور ما فی الضمیر کے مؤثر اظہار کا سلیقہ عطا کیا ، ہاں فرق تب ضرور پڑتا ہے جب بگڑتے معاملات کو وقت پر سدھارا نہ جائے یا پھر سدھارنے کی کوشش کرنے والوں کو یوٹیلٹی سٹورز کے کسٹمرز سمجھ لیا جائے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا لکھا ہے۔ عقلمند کو اشارہ کافی ہوتا ہے۔
اب کسی کو مجبور تو نہیں کیا جا سکتا۔ درخواست کی جا سکتی ہے سو سب کے ساتھ میں درخواست کرنے والوں میں شامل ہوں۔
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------
نوٹ : مینگو پارٹی اتوار کو نہیں ہفتے والے دن کر لو کہ اتوار کو میرا دفتر ہوتا ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
اگر پرندہ ہی بننا ہے تو میں الو بننا پسند کروں گا۔

نوٹ: اس کا آپ کی کہانی سے نہیں بلکہ owl کی عقلمندی سے تعلق ہے۔
لیکن آپ کو اللہ پاک نے انسان بنایا، جو الو سے زیادہ عقلمند ہوتا ہے :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
حیران کن. o_Oاتنے مصروف لوگ :eek:اور اتنے ویلے :barefoot:که اتنا طویل :sleep:اور اچھا مکتوب(y) رقم کیا بهت مبارکباد:applause:. آج تو هم نے دشمن:cautious: کو بھی مبارکباد دے هی دی. الو اور مینا کا فیصله تو اوپر احباب نے کر هی لیا هے:ROFLMAO: میں گلهری یعنی ماهی کی طرف توجه مبذول کروانا چاه رها هوں:p
میں گلہری نہیں ہوووووں!!!!:confused:
کیوں نہیں سمجھتے آپ لوگ وہ بس کردار تھے کہانی کے۔
اور
شکریہ:)
 
Top