سید فصیح احمد
لائبریرین
ہاہاہاابھی تک پوچھ رہی ہو؟
سید فصیح احمد کا نام بھی شامل کر لو۔ گرچہ نوآموز ہے۔ لیکن بہت جلد اس میدان کا گرو بن جائے گا۔

یہ مسائلِ شاپریت ، یہ ترا بیان، مُرشد! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( خیر ہووے مرشداں دی !!
ہاہاہاابھی تک پوچھ رہی ہو؟
سید فصیح احمد کا نام بھی شامل کر لو۔ گرچہ نوآموز ہے۔ لیکن بہت جلد اس میدان کا گرو بن جائے گا۔
چوڑیاں تو فیمیلز کے لئیے ہوں گی نا!کچھ اور نہ پہنا دیں۔۔۔
جیسے چوڑیاں
پھر میری پیاری والی بہنا لوگوں کو کھینچ لائے گی
اور میرے اسٹال پر رش لگوائے گی![]()
بالکل فیملیز کے لیے ہونگیچوڑیاں تو فیمیلز کے لئیے ہوں گی نا!
میلز کے لئیے ہتکڑیاں![]()
نہ نہ نہبالکل فیملیز کے لیے ہونگی
پر بیچنے والا تو میل ہوسکتا ہے نہ![]()
اس کیٹگری میں کن لوگوں کے نام ہیں؟بہترین جشن سالگرہ کنڈکٹر
محمد احمد
مہدی نقوی حجاز
سید فصیح احمد
محمد یعقوب آسی
محمد بلال اعظم
نیرنگ خیال
فائنل لسٹ
آپ کو بھی مبارکباد۔۔۔تمام نامزد اراکین کو میری جانب سے پیشگی مبارکباد![]()
نہیں ان لوگوں کے نام ہیں جو سالگرہ کے پروگرامز کو مینج کر رہے ہیں ناںاس کیٹگری میں کن لوگوں کے نام ہیں؟
جنہوں نے سالگرہ کے حوالے سے سلسلے شروع کیے؟
اگر ہاں تو پھر شگفتہ آپی کا اور اپنا نام بھی لکھو۔
میں نے کیا تو تھا احمد بھائیایک مکالمہ شروع کر لیں میرے ساتھ۔
بھیا ابھی نہیں میں ان کے لیے علیحدہ لڑی کھولوں گی ناں تب وہاں پر آپ کے ووٹس چاہیے ہوں گےایکٹو رکن برائے تہنیتی پیغامات
قیصرانی
بہترین لکھاری
نیرنگ خیال
بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال (نیرنگ خیال بھائی کی مزاحیہ تحریر ڈھونڈ کر لائیں)
بہترین شیف
فرحت کیانی
بہترین فوٹو گرافر
نیرنگ خیال
فعال محفلین
نیرنگ خیال
پسندیدہ میل رکن
نیرنگ خیال
بہترین جشن سالگرہ کنڈکٹر
نیرنگ خیال
ایوارڈ : شاپرِ محفل
نیرنگ خیال
تو تم بهی تو ایوارڈز مینج کر رہی ہو۔نہیں ان لوگوں کے نام ہیں جو سالگرہ کے پروگرامز کو مینج کر رہے ہیں ناں
مجهے سمجھا دیا ہے محمد احمد بھائی نے سب کچھ۔میں نے کیا تو تھا احمد بھائی
جب ایوارڈ مکمل ہو جائیں گے ناں ماہیتو تم بهی تو ایوارڈز مینج کر رہی ہو۔
مجهے سمجھا دیا ہے محمد احمد بھائی نے سب کچھ۔