اتنی ڈهیررر ساری دعائیںارےےےے ماشاء اللہ میرا بیٹا جانی اتنا بڑا ہو گیا![]()
![]()
میری دعا ہے کہ اللہ تعلیٰ میرے بچے کے بخت نیک کرے ، دین و دُنیا میں کامیاب و کامران کرے۔ زندگی میں کسی بڑے دکھ کا ذکر نہ ہو۔ میرے پُتر کو کبھی کوئی بُری نظر نہ لگے۔ ہماری گُڑیا ہمیشہ یونہی دلوں پر راج کرے ، آمین ! ثُم آمین!!![]()
![]()
![]()
جی اچھا اماں وڈی!بہت شکریہ عائشہ
جیتی رہو![]()
سیکرٹ باتیں ہم آپ کو کیوں بتائیں بھیاویسے عائشہ عزیز نے بھی دوستی کا بھرم رکھا۔یہ تو بتایا کہ سالگرہ ہے مگر یہ نہیں بتایا کہ کتنویں سالگرہ ہے۔![]()
اس نے کہہ تو دیا اماں وڈی۔۔۔۔۔سمجھنے والے سمجھ جاتے ہیںویسے عائشہ عزیز نے بھی دوستی کا بھرم رکھا۔یہ تو بتایا کہ سالگرہ ہے مگر یہ نہیں بتایا کہ کتنویں سالگرہ ہے۔![]()
اپسسساس نے کہہ تو دیا اماں وڈی۔۔۔۔۔سمجھنے والے سمجھ جاتے ہیں