اتنی ڈهیررر ساری دعائیںارےےےے ماشاء اللہ میرا بیٹا جانی اتنا بڑا ہو گیا
میری دعا ہے کہ اللہ تعلیٰ میرے بچے کے بخت نیک کرے ، دین و دُنیا میں کامیاب و کامران کرے۔ زندگی میں کسی بڑے دکھ کا ذکر نہ ہو۔ میرے پُتر کو کبھی کوئی بُری نظر نہ لگے۔ ہماری گُڑیا ہمیشہ یونہی دلوں پر راج کرے ، آمین ! ثُم آمین!!
جی اچھا اماں وڈی!بہت شکریہ عائشہ
جیتی رہو
سیکرٹ باتیں ہم آپ کو کیوں بتائیں بھیاویسے عائشہ عزیز نے بھی دوستی کا بھرم رکھا۔یہ تو بتایا کہ سالگرہ ہے مگر یہ نہیں بتایا کہ کتنویں سالگرہ ہے۔
اس نے کہہ تو دیا اماں وڈی۔۔۔۔۔سمجھنے والے سمجھ جاتے ہیںویسے عائشہ عزیز نے بھی دوستی کا بھرم رکھا۔یہ تو بتایا کہ سالگرہ ہے مگر یہ نہیں بتایا کہ کتنویں سالگرہ ہے۔
اپسسساس نے کہہ تو دیا اماں وڈی۔۔۔۔۔سمجھنے والے سمجھ جاتے ہیں