پرچہ کٹتے تو سنا تھا تھانے میں، اب کیک بھی کٹیں گےسالگرہ مبارک ہو ماہی۔
کیا خیال ہے تھانے میں بھی ایک کیک کاٹ لیا جائے؟
درست! لیکن یہ کیک خاص ہو گا ( شائد تہِ کریم کچھ لین دین ہو )پرچہ کٹتے تو سنا تھا تھانے میں، اب کیک بھی کٹیں گے
بہت شکریہ بھیا!!!ماشآاللہ ، ماشآاللہ بہت بہت سالگرہ مبارک ہو، محفل کی چہیتی بہن کو۔
اماں نِکّی زبان اندر کروجی اچھا اماں وڈی!
یہ کُڑی کئی دنوں سے تھانے میں براجمان ہے اور اس کی فرمائشیں ہیں کہ بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔پرچہ کٹتے تو سنا تھا تھانے میں، اب کیک بھی کٹیں گے
عائشہ کا اپنا نقصان ہے نا بھیاویسے عائشہ عزیز نے بھی دوستی کا بھرم رکھا۔یہ تو بتایا کہ سالگرہ ہے مگر یہ نہیں بتایا کہ کتنویں سالگرہ ہے۔
جی ضرور پوچھئےبہت شکریہ بھیا!!!
ابھی تو میں نے آپ سے ایک اور بات پوچھنی تھی آپ کی سالگرہ والی لڑی میں۔۔۔
بہت شکریہسالگرہ مبارک ہو ماہی سس
سدا ہنستی مسکراتی رہیئے
ہیپی ٹونٹی ٹو ٹو یو ...
ٹو می ٹو بھلکڑ!!!ہیپی سالگرہ ٹو می انٹی جی!
شکریہسالگرہ مبارک!
سمجھ گئے سمجھنے والے کہ سمجھائیں ابھی؟؟؟اس نے کہہ تو دیا اماں وڈی۔۔۔۔۔سمجھنے والے سمجھ جاتے ہیں
تھینک یو الشفاءہیپی برتھ ڈے ٹو یو ماہی احمد بہنا۔۔۔۔
بہت شکریہ چچاسالگرہ مبارک ہو بھتیجی