ماہی احمد
لائبریرین
بہت شکریہ شمشاد بھائیسالگرہ مبارک ہو ماہی۔
کیا خیال ہے تھانے میں بھی ایک کیک کاٹ لیا جائے؟
خیال تو نیک ہے، آپ منگوائیں ایک اچھا سا آئسکریم کیک، میں ذرا آتی ہوں یہاں سب کو شکریہ کہہ کر
بہت شکریہ شمشاد بھائیسالگرہ مبارک ہو ماہی۔
کیا خیال ہے تھانے میں بھی ایک کیک کاٹ لیا جائے؟
بھی چچا بندے بندے کا فرق ہوتا ہے نا!!!پرچہ کٹتے تو سنا تھا تھانے میں، اب کیک بھی کٹیں گے
بالکل بھیا نے ٹھیک پہچانا!!!درست! لیکن یہ کیک خاص ہو گا ( شائد تہِ کریم کچھ لین دین ہو )
آپ نے سوچا آج اس کا برتھڈے سیلیبریٹ کر کے جان چھڑا لوںیہ کُڑی کئی دنوں سے تھانے میں براجمان ہے اور اس کی فرمائشیں ہیں کہ بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔
آمینمبارک ہو اور اللہ عزت دے، دنیا و آخرت میں، آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔ چِڑیا کا علم حساب کیسا طاق ہے نابالکل بھیا نے ٹھیک پہچانا!!!
پہلے کیک کٹے گا (جو شمشاد بھائی دلوائیں گے)
پھر گفٹس کی "دین" ہو گی ( جو تھانیدار صاحب دیں گے)
پھر گفٹس کی "لین" ہو گی (جو میں لوں گی)
رحمت علی نے کیک کا آرڈر دے دیا ہو گا۔بالکل بھیا نے ٹھیک پہچانا!!!
پہلے کیک کٹے گا (جو شمشاد بھائی دلوائیں گے)
پھر گفٹس کی "دین" ہو گی ( جو تھانیدار صاحب دیں گے)
پھر گفٹس کی "لین" ہو گی (جو میں لوں گی)
ایسی باتوں میں ہونا چاہئیے۔۔۔۔۔۔۔۔ چِڑیا کا علم حساب کیسا طاق ہے نا
یےےےرحمت علی نے کیک کا آرڈر دے دیا ہو گا۔
بہت شکریہ !ماہم، بیتے سال کی نئے سال سے گرہ مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس طرح کی بہت ساری خوشیو ں بھری گرہیں عطا فرمائے آمین۔
محفل پر تو روز ہی موجود ہوتا ہوں لیکن خاموشی قاری کے طور پر۔۔بہت شکریہ !
آپ روٹی میٹک والی لڑی کے بعد محفل پر آئے ہی نہیں کبھی
ایسکیوز می مِس !! ۔۔۔۔ یہ والا نقصان نہیں بلکہ نُصقان ہوتا ہے (ہیپی برڈے پر برڈے والی لینگوِچ بولی اور بُلوائی جائے!! ) ۔۔۔ایسی باتوں میں ہونا چاہئیے
ورنہ بندہ ہمیشہ نقصان میں رہتا ہے
ہمممحفل پر تو روز ہی موجود ہوتا ہوں لیکن خاموشی قاری کے طور پر۔۔
ایسکیوزڈ بھیا!!!ایسکیوز می مِس !! ۔۔۔۔ یہ والا نقصان نہیں بلکہ نُصقان ہوتا ہے (ہیپی برڈے پر برڈے والی لینگوِچ بولی اور بُلوائی جائے!! ) ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ایسکیوزڈ بھیا!!!
بس وقت پر پہنچ جانا۔ ایسا نہ ہو تھانے والے کیک پر ہاتھ صاف کر جائیں تو تم ہاتھ ملتی رہ جاؤ۔
کیوں اماں وڈی آپ کو بل آتا ہے؟اماں نِکّی زبان اندر کرو
ہیں بھلا کس قسم کا نقصان ہے میرا؟