آج کی تصویر - 2

arifkarim

معطل
زیک بھیا میں بھی کیا کروں قدرتی مناظر میری کمزوری ہیں !! ۔۔۔۔ الاسکا بلا شبہ ایک خوبصورت قدرتی شاہکار ہے :) :) ۔۔۔۔ وہاں Aurora دیکھنے کا موقعہ ملا ؟؟؟

انوار قطبی ناروے میں عام ہیں۔ کبھی چکر لگائیں تو ضرور دیکھئے گا:

Aurora-Borealis-Norway-e1333393822649.jpg
 
Top