انوار قطبی ناروے میں عام ہیں۔ کبھی چکر لگائیں تو ضرور دیکھئے گا:
![]()
ییلوسٹون 13 سال پہلے گئے تھے۔ بہت زبردست جگہ ہے۔کمال ہے ، حُسن کی انتہا ہے![]()
مجھے زندگی میں چند جگہیں دیکھنے کا بہت شوق ہے ، یہاں ان میں سے چند کے نام انگریزی میں لکھوں گا کیوں کہ بہت سوں کے نام مجھے اردو میں معلوم نہیں!!
. HELL'S DOOR TURKMENISTAN
![]()
![]()
Grand Prismatic Spring, Yellowstone National Park, USA
![]()
![]()
"Dance of the Spirits" any where in polar region
![]()
![]()
Valley of the Moon or Vale da Lua - Brazil
![]()
![]()
![]()
![]()
vermilion cliffs national monument Arizona
![]()
![]()
![]()
![]()
زیک قیصرانی