ماوراء
محفلین
حمایت میں۔۔۔؟؟لیکن واقعی کیا منظر ہو، کہ محب صاحب الیکشن لڑ رہے ہوں، اور محفل کے احباب انکی حمایت میں تقریریں کریں۔![]()

حمایت میں۔۔۔؟؟لیکن واقعی کیا منظر ہو، کہ محب صاحب الیکشن لڑ رہے ہوں، اور محفل کے احباب انکی حمایت میں تقریریں کریں۔![]()
میں کہوں۔۔اور محب نہ مانے؟؟زبردست ماوراء ۔۔ تم نے تو فوراً اپنا کہا پورا کر دکھایا ۔۔![]()
شکریہ محب آپ رونق افروز تو ہوئے محترم
میں سوچ رہی ہوں میں بھی "جناب محترم محب علوی صاحب" کہنا شروع کر دوں۔![]()