"شہر نا پرساں"عنوان والا سب سے پسندیدہ ہے میرا اور یہی والا تازہ ترین بھی ہے۔
اجی یہ المیہ تو بہت معمولی سا لفظ رہ گیا ہے۔ پاکستان میں بلا مبالغہ 50 فیصد سے زیادہ لوگوں کی آمدن زیادہ سے زیادہ 25 سے 30 ہزار ہو گی یہ میرا اندازہ ہے۔ ویسے تفصیل ریفرنس کے ساتھ ڈھونڈنا بھی اتنا مشکل نہیں ہے۔جی۔۔۔!
یہی المیہ ہے۔
نجی شعبے میں تعلیم کو ایک صنعت کی شکل میں اپنایا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم کی نگاہ نہ رکھنے کے سبب نجی تعلیمی اداروں میں بھی تعلیم کا معاملہ دگرگوں ہے۔ یہ نجی تعلیمی ادارے عوام میں ڈھیر سارے پیسوں کے عوض ڈگری تقسیم کرنے میں لگے ہیں اور انہیں اپنے طالب علموں کو پڑھانے اور ان کی تعلیمی قابلیت بڑھانے سے قطعاً کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ اللہ پاکستان کے حال پر رحم فرمائے
یہ ایک اہم سوال ہے - اور بہت سنجیدہ بھی ۔کیا جن کے پاس وسائل کی کمی ہے وہ تعلیم سے محروم ہی رہیں گے۔
آپ دو جملے کہیں جناب ہم برا نہیں منائیں گے۔میں ایک جملہ کہہ تو دوں مگر لوگ برا مان جائیں گے۔
اختلاف کرنے والوں کی بھیڑ لگی ہے یہاں پہ جناباللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ۔۔۔ علامہ اقبال کی اس بات سے تو شائد ہی کوئی اختلاف کرے
اختلاف کرنے والوں کی بھیڑ لگی ہے یہاں پہ جناب
البتہ یہاں پر موضوع مہنگی تعلیم چل رہا ہے
رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میںکیا علم وہی ہے جیسے سرمایہ دار علم قرار دے ؟
یا اس پر بحث کی جا سکتی ہے کہ علم کیا ہے اور ہمارے تدریسی نظام میں ہماری نسلوں کو کیا دیا جا رہا ہے ؟
تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!یا یہ کہ دنیا بھر میں عالمگیریت کے زریعے کوئی مخصوص طرزِ فکر پروان چڑھانے کی کوشش تو نہیں کی جا رہی ؟
یہ ایک اہم سوال ہے - اور بہت سنجیدہ بھی ۔
ع۔ علم کیا علم کی حقیقت کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں ایک جملہ کہہ تو دوں مگر لوگ برا مان جائیں گے۔
اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ۔۔۔ علامہ اقبال کی اس بات سے تو شائد ہی کوئی اختلاف کرے
مگر یاس کہتے ہیں
علم کیا علم کی حقیقت کیا
جیسی جس کے گمان میں آئی۔۔
کیا علم وہی ہے جیسے سرمایہ دار علم قرار دے ؟
یا اس پر بحث کی جا سکتی ہے کہ علم کیا ہے اور ہمارے تدریسی نظام میں ہماری نسلوں کو کیا دیا جا رہا ہے ؟
یا یہ کہ دنیا بھر میں عالمگیریت کے زریعے کوئی مخصوص طرزِ فکر پروان چڑھانے کی کوشش تو نہیں کی جا رہی ؟
یا یہ کہ دنیا بھر میں عالمگیریت کے زریعے کوئی مخصوص طرزِ فکر پروان چڑھانے کی کوشش تو نہیں کی جا رہی ؟
یہاں تو تعلیم کی کمی کے باعث معاشی میدان میں پیچھے رہ جانے والے غریبوں کا ذکر تھا۔
آپ نے تو فلسفیانہ بحث کا آغاز کردیا۔ آپ کا موضوع یقیناً گفتگو کا متقاضی ہے تاہم اس کا اس لڑی سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔