arifkarim
معطل
یہاں مغربی اسکولوں میں تاریخ مسخ نہیں کی جاتی۔ جو قومیں اپنی تاریخ مسخ کرتی ہیں وہ خود مسخ ہو جاتی ہیںلگتا ہے یورو ہسٹری بیت پڑھی ..اچھا مطالعہ ہے آپ کا ..۔اگر فرانس برطانیہ کے ساتھ مل سکتا تھا جن کا معاملہ کشمیر انڈیا والا تھا تو یورپی مفکروں کے دماغوں کو ماننا پڑھے گا ..۔اس زمانے میں حکومت نجومیوں کے بجائے مفکروں کے ہاتھ آنے لگی تھی