فاتح
لائبریرین
یہاں پسند کی بات ہو رہی ہے، جیب کی نہیں۔ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
سڑک پر دوڑتی ہر دوسری گاڑی اچھی لگتی ہے، اور فی الحال مہران کی اوقات بھی نہیں ہے۔
یہاں پسند کی بات ہو رہی ہے، جیب کی نہیں۔ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
سڑک پر دوڑتی ہر دوسری گاڑی اچھی لگتی ہے، اور فی الحال مہران کی اوقات بھی نہیں ہے۔
اس لال دوپٹے کالے گوٹے والی کا نام تو بتائیں![]()
وہ میری ہو نہ سکی تو میں برا کیوں مانوں
اس کو حق ہے کہ جسے چاہے اسے پیا کرے
اس کی کیا خوبی پسند ہے آپ کو؟حاضر جناب
AUDI A8
![]()
رولز روائس کا کون سا ماڈل؟ہمیں تو وہ گاڑی پسند ہے جس کی گرل پر دو مرتبہ آر لکھا ہوتا ہے۔
شکلاس کی کیا خوبی پسند ہے آپ کو؟
اوہ، تب تو آپ نے مایوس کیاشکل
گاڑیوں کا صرف شکل دیکھنے کی حد تک شوقین ہوں۔ مزید تفصیلات سے ابھی تک دلچسپی نہیں ہوئی ہے۔![]()
اس کی شاید ایک وجہ یہی ہے کہ ابھی تک گاڑی "پالنے" کا تجربہ نہیں ہوا۔اوہ، تب تو آپ نے مایوس کیا
ہمیں تو گاڑی وہی پسند آتی ہے جس کی شکل، انجن، ہارس پاور، مائلیج، انٹیریر ، فیچرز، وغیرہ وغیرہ اچھے لگیں
میں نے ٹیسٹ ڈرائیو کی تھی۔ اچھی کار ہے۔ اگر اتنی بڑی نہ ہوتی تو لے بھی لیتاویسے تو میرا شمار ان بدذوق افراد میں ہوتا ہے جنہیں گاڑیوں کا کچھ خاص شوق نہیں ہوتا، لیکن ٹیسلا کی ماڈل ایس کے بارے میں گاہے گاہے پڑھتا رہتا ہوں (اور صرف پڑھتا ہی رہتا ہوں کہ معاملہ ’نہ نو من تیل ہوگا…‘ والا ہی ہے!)
![]()
آپ نے عجائب گھر کھولنا ہے کیا؟ہماری پسندیدہ ترین گاڑی، دی لاسٹ کنورٹبل
![]()
انگریزی میں اسے کہتے ہیں رپ آف۔پاکستان کی بہترین اور کامیاب ترین گاڑی
![]()
![]()
![]()
![]()
یہ گاڑی کم و بیش 1982-83 کے specs کے ساتھ پاکستانی 7 لاکھ روپے کی ہے![]()
جب 320 گھوڑوں اور 330 فٹ پاؤنڈ ٹارک پر نظر ہو تو گیس مائلیج کی کچھ قربانی تو دینی پڑتی ہےآج کل دنیا کا فوکس کم سے کم مائلیج ہے ورنہ کچھ سال پہلے تک تو بڑے بڑے انجن ہونا ہی اچھی کار کی علامت مانا جاتا تھا۔ جتنا عرصہ مشرق وسطیٰ میں رہا، شیوی ٹاہو کے مزے لوٹے اور کبھی مائلیج پر غور تک کرنے کی زحمت نہیں کی لیکن اب مائلیج فیکٹر پر سب سے پہلے غور کرتا ہوں۔![]()