فاتح
لائبریرین
یہاں پسند کی بات ہو رہی ہے، جیب کی نہیں۔ جو گاڑیاں ہم لوگوں نے یہاں اپنی پسند کے طور پر لکھی ہیں وہ ہماری بھی قوت خریدسے باہر ہیں۔ آپ اپنی پسند بیان کریں۔ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
سڑک پر دوڑتی ہر دوسری گاڑی اچھی لگتی ہے، اور فی الحال مہران کی اوقات بھی نہیں ہے۔