سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

خود سے بنانے کا سوچا پر شوہر نامدار فرماتے ہیں تم تو پالک نہیں کاٹتی اتنا ساگ کیسے کاٹو گی؟ میں نے کہا کہ کاٹ لوں گی، کہتے میں نہیں مانتا۔ لو دسو
ہاہاہاہ جس کام میں شوہر کی حمایت حاصل ہو آگر وہ کام آتا بھی ہو تو بھول جانا چاہیے میں تو یہ کہتی ہوں
 

حسن ترمذی

محفلین
واہ جی واہ ساگ اور مکئی کی روٹی
ساگ تو کھانے کو مل جاتا ہے لیکن مکئی کی روٹی نہیں
کیونکہ ماں جی روٹیاں بہت مشکل سے بناتی ہیں جوڑوں کے درد کی مریض ہونے کی وجہ سے
اور جس دن ماں جی ساگ بنائیں ہم بھائیوں کو موت پڑ جاتی ہیں کہ ساگ کو "گھوٹا" لگانا پڑے گا
:)
 

سارہ خان

محفلین
صحیح بات ہے اگر کچھ خراب ہوا تو ساتھ بڑی بےعزتی خراب ہو گی۔
مجھے اسی جواب کا انتظار تھا۔۔۔۔ صرف میں ہی نہیں ہوں اکیلی :rollingonthefloor:
اس بات پر کہیں پڑھی شوہر حضرات کو گئی ایک نصیحت یاد آگئی ۔۔۔
" جو آپ کے پیچھے کچن میں اپنے ہاتھ جلاتی ہیں براہِ مہربانی گھر آکر ان کا دل نہ جلایا کریں " :battingeyelashes:
 
Top