مقدس
لائبریرین
حمیرا کو ابھی کیا پتا۔۔ وہ تو نئی نئی ہے ابھی۔۔۔ اس کو محفل کے دھاگے کنھگالنے چاہیے میری اردو تو ماشاءاللہ بہت اچھی ہے ناںحمیرا کو پتا ہے کہ یہ تو الزام ہے۔۔۔ اور احمد بھائی اب واقعہ سے واقعی ہوگئے ہیں۔۔۔
حمیرا کو ابھی کیا پتا۔۔ وہ تو نئی نئی ہے ابھی۔۔۔ اس کو محفل کے دھاگے کنھگالنے چاہیے میری اردو تو ماشاءاللہ بہت اچھی ہے ناںحمیرا کو پتا ہے کہ یہ تو الزام ہے۔۔۔ اور احمد بھائی اب واقعہ سے واقعی ہوگئے ہیں۔۔۔
تصویر لیتے وقت بھائی کی ہمیشہ کوشش یہی ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ مظلوم ، مسکین اور معصوم لگ سکیں۔۔ہاہاہاہاہا لیکن بھائی کی اب والی تصویر دیکھ کر تو سچ میں ترس آتا ہے بھائی پر
متفق ہوں مجھے بھی ایک خطاب مل چکا ہےحمیرا کو پتا ہے کہ یہ تو الزام ہے۔۔۔ اور احمد بھائی اب واقعہ سے واقعی ہوگئے ہیں۔۔۔
ہیں۔۔۔۔۔ احمد بھائی نے کون سی تصویر لگا رکھی ہے۔۔۔ہاہاہاہاہا لیکن بھائی کی اب والی تصویر دیکھ کر تو سچ میں ترس آتا ہے بھائی پر
سن رہی ہو حمیرا۔۔۔ اس نے کسی کو بھی نہیں چھوڑنا۔۔۔ سب کی ٹانگ کھینچنی ہوتی ہے۔۔۔۔حمیرا کو ابھی کیا پتا۔۔ وہ تو نئی نئی ہے ابھی۔۔۔ اس کو محفل کے دھاگے کنھگالنے چاہیے میری اردو تو ماشاءاللہ بہت اچھی ہے ناں
وہ تو اکثر شوہروں کی شکل پر ویسے ہی طاری رہتی ہے۔۔۔۔تصویر لیتے وقت بھائی کی ہمیشہ کوشش یہی ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ مظلوم ، مسکین اور معصوم لگ سکیں۔۔
دیکھو۔۔۔ پہچانو۔۔۔ اس کو۔۔۔متفق ہوں مجھے بھی ایک خطاب مل چکا ہے
حاجی تو تمہیں کہا تھا۔۔۔آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے احمد بھیا قاضی پلس حاجی ہوں
فی امان اللہلوگو لنچ ختم ہوا اور فون کی بیٹری بھی۔۔۔ کتنا بولتے ہو آپ سب۔۔ سی یو لیٹر
؟؟؟پھینیوں
رونق کا سہرا اپنے سر باندھ کر ایسوں کو حسد میں مبتلا کرنے کی سازش تو نہیں ہو رہی جن کی لڑیاں سنسان رہتی ہوں؟میں تو رات سو گئی تھی اور میری وجہ سے دیکھیں کتنی رونق لگی رہی
جی نور بٹیا، آپ اپنا وعدہ وفا کریں گی تو اعلانیہ رشوت حسنہ سے نوازا جائے گا۔ان شاءاللہ کچن کی تخریب کاریوں سمیت تعمیرات ء کوکنگ کی داستان بمعہ احوال محفل میں شریک کرکے رونق میں اضافہ کروں گی اور آپ سے رشوت ء حسنہ بھی لوں گی
اللہ خیر کرے!اجے کی آنکھیں مجھے پورے اجے سے ہی خُوف آتا ہے ۔۔۔ہاہا ہا
ہمارا مشورہ ہے کہ پلاؤ سے شروعات کیجیے گا، کیونکہ یہ لذیذ پکوان ہے اور زیادہ مشکل بھی نہیں، اس لیے تھوڑا اونچ نیچ بھی ہو جائے تو بھی عموماً لوگوں کو پسند ہی آتا ہے۔چاول بنانے کا موقع کبھی ملا نہیں یا کسی نے ابھی تک لائق ء خدمت سمجھا نہیں ہے مگر اس کو کرکے دیکھوں گی میں
نہیں!
پھر بندہ قیمہ پیاز ہی کھا لے۔۔ کریلے بنانے کا تردد کیوں کرے کریلے ہم سب بہن بھائی بہت شوق سے کھاتے ہیں۔۔۔ بالکل بھی کرواہٹ نہیں ہوتی ان میں۔۔ میں نے اپنی ساس سے سیکھا ہے کریلے پکانا۔۔ اب تو وہ بھی کہتیں ہیں کہ میں ان سے زیادہ اچھے بنا لیتی ہوں۔۔۔ یہ اور بات کہ جب ماما لسی والا ساگ اور کریلے بناتیں ہیں تو صرف گھر کے لیے نہیں بلکہ 3 گھروں کے لیے۔۔ میری امی کے گھر بھی بھیجا جاتا ہے اور میری نند کے گھر بھی۔۔ لگتا ہے آج کل فرمائش کرنی پڑے گی پھر سے یمی یمی
ہمارے یہاں بھی امی جان نے ساگ بنایا ہے اور مکھن بھی
اوہو تمہارے لیے فریز کر لیتے ہیں پھر امی آئیں گے تو لے آئیں گی۔