حمیرا عدنان
محفلین
محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔
لو مراسلے آپ ایک ہزار کرو اور شکریہ میرا ادا کر رہے ہو جیسے میں نے ایک ہزار مراسلے کئے ہیںبہت شکریہ بہن۔![]()
وہ تو محفلین کو پتہ ہو گا کہ ہزار شکریہ لائق بھی ہیں یا نہیں۔لو مراسلے آپ ایک ہزار کرو اور شکریہ میرا ادا کر رہے ہو جیسے میں نے ایک ہزار مراسلے کئے ہیں![]()
شکریہ جنابایک ہزاری منصب پر مبارکباد![]()
شکریہ وارث بھائی۔آپ کو مبارک ہو صدیقی صاحب۔
آپ کے مراسلے تو ماشاءاللہ اچھے ہوتے ہیں میں تو بس بونگیاں ہی مارتی ہوںوہ تو محفلین کو پتہ ہو گا کہ ہزار شکریہ لائق بھی ہیں یا نہیں۔![]()
گھر میں ڈوئی بھی مار لیا کریںآپ کے مراسلے تو ماشاءاللہ اچھے ہوتے ہیں میں تو بس بونگیاں ہی مارتی ہوں
وہ سارے کام پہلے کرتی ہوںگھر میں ڈوئی بھی مار لیا کریں![]()
ابھی دوپہر میں ہی مٹن آلو بنائے ہیںکس وقت ؟![]()
ہاہاہا۔۔ یعنی ہم جہاں چلے محفل ہمارے سنگ سنگ چلے
مٹن آلو کیا ہوتے ہیں مٹن کو آلو بنا دیتی ہیں یا آلو کو مٹن؟مٹن آلو