حمیرا عدنان
محفلین
اب تو ایسی عادت بن گئی ہے سو کر اٹھو تو ساتھ میں محفل میں بھی داخل ہو جاؤ
ہاہاہا۔۔ یعنی ہم جہاں چلے محفل ہمارے سنگ سنگ چلے
ہاہاہا۔۔ یعنی ہم جہاں چلے محفل ہمارے سنگ سنگ چلے
عارف بھائی کے مراسلے کو پر مزاح قرار دیا جاتا ہے۔گھر میں ڈوئی بھی مار لیا کریں
عارف بھائی کے مراسلے کو پر مزاح قرار دیا جاتا ہے۔
یہ ڈوئی کیا ہے؟
یہ مضبوطی میں پائدار نہیں ہے
ویسے تو کھانا پکانے کے کام آتی ہے اور اگر خاوند پر غصہ چڑھا ہوتو اسے اتارنے کے کام بھی آسکتی ہے۔
میری بھی گڈ مورننگ اور گڈ نائٹ محفل کے ساتھ ہی ہو رہی آجکل ۔۔اب تو ایسی عادت بن گئی ہے سو کر اٹھو تو ساتھ میں محفل میں بھی داخل ہو جاؤ
یہ مضبوطی میں پائدار نہیں ہے
یہ پھر بھی چل جاتا ہے
لگتا ہے ایسا واقعہ ناروے میں پیش آ چکا ہے کافی معلومات حاصل ہو رہی ہیں آپ سےڈوئی صرف خاوند کو زخمی کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اگر بندہ اوپر پہنچا ہو تو پھر بیلن کا استعمال کیا جاتا ہے۔
شکریہ بہنایک ہزار مراسلے مبارک ہوں تابش بھائی..
آدابخیرمبارک!
شکریہ بہنمحمد تابش صدیقی آپ کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں
شکریہمبارک ہو تابش
شکریہ محبت کامبارک ہو محترم تابش صدیقی بھائی
شکریہ محترمدیکھ لو تابش بھائی، آج تک کتنے کام آپ نے کر لیے، کسی نے داد نہیں دی۔۔۔ یہ محفل ہے جہاں بات بات پر ”دادوں“ کی بہتات ہے۔
خیر مبارک
جی پاکستانی یہاں بھی بستے ہیں۔ اور کلچر بھی امپورٹڈ ہی ہےلگتا ہے ایسا واقعہ ناروے میں پیش آ چکا ہے کافی معلومات حاصل ہو رہی ہیں آپ سے
تجربہ!
ویسے تو کھانا پکانے کے کام آتی ہے اور اگر خاوند پر غصہ چڑھا ہوتو اسے اتارنے کے کام بھی آسکتی ہے۔
مزید تجربہ!یہ مضبوطی میں پائدار نہیں ہے
یہ پھر بھی چل جاتا ہے
مزید تجربہ!