بالکل۔۔ میرا بھی آج کل دوبارہ سے یہی حال ہو رہا ہے ویچ ازنٹ اے گڈ سائناب تو ایسی عادت بن گئی ہے سو کر اٹھو تو ساتھ میں محفل میں بھی داخل ہو جاؤ
بس تھوڑا سی کسر رہتی ہے میاں صاحب کی طرف سے دھمکی ملنے میں میں نیٹ بند کروا دینا ہےبالکل۔۔ میرا بھی آج کل دوبارہ سے یہی حال ہو رہا ہے ویچ ازنٹ اے گڈ سائن
جس برتن میں مجھے چکن پائی بھیج رہی ہو اسی میں میں مٹن آلو بھیج دوں گیبالکل اس نے تو واقعی میں آج مٹن آلو بنائے ہیں اور مجھے بھی بھیجنے ہیں
شکریہ محترممبارک ہو تابش میاں ۔
شکریہ بھائییہ عظیم سنگَِ میل مبارک ہو صدیقی صاحب
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے جلددی بور ہو جانا فیر دو تین مہینے رخ نہیں کرنا اس طرفبس تھوڑا سی کسر رہتی ہے میاں صاحب کی طرف سے دھمکی ملنے میں میں نیٹ بند کروا دینا ہے
شکریہ بہنمبارک ہو بھائی آپ کو
آمین، شکریہ بہن، اور باقی محفلین سے سیکھنے کا موقع عطا فرمائے۔ آمینبہت مبارک ہو تابش بھائی آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ کے اچھے سے اور مراسلے دکھائیں ۔
شکریہ کاشف بھائی، محبت ہے آپ کیبہت مبارک تابش بھائی! ویسے تو آپ اگر ہزار مراسلے کا عدد مکمل نہ بھی ہوا ہوتا، پھر بھی آپ اپنی اردو دوستی کی وجہ سے ہزاروں مبارکباد کے قابل ہیں !
تم پلاسٹک کے ڈبوں میں ہی تو بھیجتی ہو اور وہ سیدھا بن میں جاتے ہیں۔۔ اس بار بھیجو تم پہلے تو میں دھو کر پائی اسی میں ڈال دوں گیجس برتن میں مجھے چکن پائی بھیج رہی ہو اسی میں میں مٹن آلو بھیج دوں گی
تم برتن واپس نہیں بھیجتی
نہیں نہیں میرے پاکستان جانے تک کہیں مت جانا پھر چاہے تین مہنے کی چھٹی کر لینامیرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے جلددی بور ہو جانا فیر دو تین مہینے رخ نہیں کرنا اس طرف
نہیں نہیں میرے پاکستان جانے تک کہیں مت جانا پھر چاہے تین مہنے کی چھٹی کر لینا
میری کانچ کی دو پلٹیں پہلے ہی غائب ہیں میرے جہیز کا سیٹ تھا وہ میرا شک تم پر ہےتم پلاسٹک کے ڈبوں میں ہی تو بھیجتی ہو اور وہ سیدھا بن میں جاتے ہیں۔۔ اس بار بھیجو تم پہلے تو میں دھو کر پائی اسی میں ڈال دوں گی
بس تھوڑا سی دیر رہ گئی ہے ہمارا محفل کے کامیڈین ہونے کا علان کر دیا جانا ہے
جو چیز سب کو معلوم ہو، اس کا اعلان نہیں کیا جاتا۔بس تھوڑا سی دیر رہ گئی ہے ہمارا محفل کے کامیڈین ہونے کا علان کر دیا جانا ہے
وہ تو عدنان بھائی نے توڑی تھیں اور تمہیں بتایا نہیں۔۔ انہیں پتا تو ہے تمہارا۔۔ بیلن ہاتھ میں ہی ہوتا ہے ہر وقتمیری کانچ کی دو پلٹیں پہلے ہی غائب ہیں میرے جہیز کا سیٹ تھا وہ میرا شک تم پر ہے
وہ تو تم ہو ناںبس تھوڑا سی دیر رہ گئی ہے ہمارا محفل کے کامیڈین ہونے کا علان کر دیا جانا ہے
سن لو حمیرا۔۔ تابش بھائئ تمہیں کیا کہہ رہے ہیںجو چیز سب کو معلوم ہو، اس کا اعلان نہیں کیا جاتا۔
شکریہ جناببہت مبارک ہو!
شکریہ یوسف بھائیجدیدمحمد تابش صدیقی اپ کو ایک ہزار مراسلوں پر مبارک ہو ۔