محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
بہت بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی
بہت شکریہ محترمبہت بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی
شکریہ پیارے بھائیمحمد تابش صدیقی بھائی مبارک ہو
سراسر آپ کا حسنِ نظر ہے نایاب بھائی۔ جزاک اللہمحترم محمد تابش صدیقی بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
علم و آگہی جھلکتی ہے بلاشبہ آپ کے مراسلوں سے ۔۔
بہت دعائیں
بہت شکریہ، یہ محفل کے احباب کی محبت ہی ہے جو ہزار تک چلا آیا۔محمد تابش صدیقی صاحب کو ہزاری ہزاری کی صدا بلند کرنے پر مبارک باد۔۔۔۔۔
سالن کو یا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟گھر میں ڈوئی بھی مار لیا کریں
شکریہ جنابالف مبروک جناب
بہت شکریہ محترممبارک ہو تابش
شکریہ بہنمبارک ہو۔
بہت شکریہ بھائی۔ہماری جناب کی طرف سے آپ جناب کو بہت بہت مبارک ہو۔
(پتہ نہیں کیا لکھتے رہتے ہیں)
بھائی ایسا نہیں کہتے۔ آپ ہمیشہ دعاؤں میں رہتے ہیں۔ اور میرے جیسے اور کتنے محفلین آپ کو دعاؤں میں یاد رکھتے ہوں گے۔میرے فضول مراسلے ایک ہزار پانچ سو بارہ ہو گئے 1512 مجھے تو آج تک کسی نے مبارکباد نہیں دی۔
فضول بندے اور فضول باتیں اسی لئے تو مجھے کوئی لفٹ نہیں کراتا۔
کوئی بات نہیں ان تمام محفلین کی صحبت بابرکت میں رہتے ہوئے بہت کچھ سیکھنا ابھی باقی ہے۔
میری عمر کافی میچور لوگوں میں شامل ہے۔اسی لئے تو گھر والے کہتے ہیں قبر میں ٹانگیں ہیں تمہاری تمہیں سیکھنے کی نہیں آخرت کی تیاری کی فکر کرنی چاہئے۔
ہر بندہ ہی صحیح کہتا ہے میں ہی غلط ہوں۔
کوئی بات نہیں مر کے اللہ عزوجل کے پاس جا کر اللہ عزوجل کو اپنے دل کی باتیں سنائوں گا کہ لوگ کیا کیا کہتے تھے شکر ہے کہ میں تیرے پاس آ گیا وہاں تو ہر جگہ نو لفٹ ہے۔
تمام دوست و احباب خوش رہے اور خوشیاں بانٹے ان محفلین کو جو پرانے ہیں ۔نہ کہ مجھ جیسے کو جو کہ سپیمنگ (فضول پوسٹ)کرتے رہتے ہیں۔
بلال بھائی کبیدہ خاطر نہ ہوں ان پوسٹوں سے کچھ نہیں ہوتا خواہ ہزاری ہوں یا کروڑی۔میرے فضول مراسلے ایک ہزار پانچ سو بارہ ہو گئے 1512 مجھے تو آج تک کسی نے مبارکباد نہیں دی۔