دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

arifkarim

معطل
کیا خیال ہے پھر آپ کے لیے بات کی جائے چیچنیا میں رشتے کرونے والوں سے :D
ناروے کے اسائلم ہوم میں ہماری چند چیچن لڑکیوں سے دوستی ہو گئی۔ وہ تو اچھا ہوا کہ انہیں ویزا نہیں ملا وگرنہ ادھر ہمارا اب تک بال بچہ ہو جانا تھا :)
 

زیک

مسافر
سفید عروسی لباس اب مشرق وسطی میں بھی عام ہے۔ فلسطین، مصر، چیچنیا کی تصاویر میں ملتا جلتا ہی لباس ہے۔ یہ سفید لباس یورپ میں بھی دو صدیوں سے بھی کم عرصے سے عام ہے۔
 
Top