ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

‏کچھ پاکستانی ہیلری کی ہار پر ایسے پریشان ہو رہے ہیں جیسے اس نے جیت کر ہمیں ہمارے سارے مسائل کا حل کر دینا تھا اور ٹرمپ کی وجہ سے اب انڈیا کے مسائل حل ہو جائے گے :D
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
‏کچھ پاکستانی ہیلری کی ہار پر ایسے پریشان ہو رہے ہیں جیسے اس نے جیت کر ہمیں ہمارے سارے مسائل کا حل کر دینا تھا اور ٹرمپ کی وجہ سے اب انڈیا کے مسائل حل ہو جائے گے :D

کیا ہیلری نے کبھی پاکستان کے لیے دوستانہ یا مثبت کردار ادا کیا تھا ؟
 
عثمان

محفلین
‏کچھ پاکستانی ہیلری کی ہار پر ایسے پریشان ہو رہے ہیں جیسے اس نے جیت کر ہمیں ہمارے سارے مسائل کا حل کر دینا تھا اور ٹرمپ کی وجہ سے اب انڈیا کے مسائل حل ہو جائے گے :D
حالانکہ مجھے حیرانی ٹرمپ کی جیت پر پاکستانیوں کے آپے سے باہر ہونے پر ہے۔
 
arifkarim

معطل
حالانکہ مجھے حیرانی ٹرمپ کی جیت پر پاکستانیوں کے آپے سے باہر ہونے پر ہے۔
پاکستانیوں کو ٹرمپ کی ایک ہو بہو کاپی ۲۰۱۳ کے عام انتخابات میں ملی تھی مگر وہ دھاندلی کی نظر ہو گئی۔ اب ٹرمپ کی جیت پر دل کے پھپھولے کھول کر خوش ہو رہے ہیں۔
 
Top