ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

ربیع م

محفلین
میرے خیال میں ٹرمپ کی کامیابی سے سب سے زیادہ عالمی میڈیا خوش ہو گا کیونکہ وہ روزانہ کی بنیاد پر انھیں کامیڈی سے بھرپور خبریں فراہم کرے گا جن سے ان کے ٹیلی وژن چینلز اخبارات اور نیوز سائیٹس کا پیٹ بھرا جا سکے!
فیصل القاسم
 
پاکستانیوں کو ٹرمپ کی ایک ہو بہو کاپی ۲۰۱۳ کے عام انتخابات میں ملی تھی مگر وہ دھاندلی کی نظر ہو گئی۔ اب ٹرمپ کی جیت پر دل کے پھپھولے کھول کر خوش ہو رہے ہیں۔
ٹرمپ اور عمران کا ویسے کوئی جوڑ نہیں ہے، ٹرمپ کم ازکم الیکشن تو جیت سکتا ہے
 
arifkarim

معطل
ٹرمپ اور عمران کا ویسے کوئی جوڑ نہیں ہے،
جوڑ بنتا ہے۔ دونوں
  • رائٹ ونگ پاپولسٹ ہیں
  • کرپٹ طرز حکومت کے خلاف ہے
  • اپنے ملک کو عظیم بنانا چاہتے ہیں
  • کو چوروں لٹیروں ڈاکووں پر مبنی نظام کا خاتمہ مقصود ہے
  • انتخابات کو دھاندلی اور فکسڈ سمجھتے ہیں
  • میڈیا ہاؤسز کو مخالف جماعت کا میڈیا سیل کہتے ہیں
  • طلاق یافتہ ہیں
  • کی عم قریب قریب ہے
 
arifkarim

معطل
ایک بات تو واضح ہوئی کہ امریکہ میں بھی جماعت کی پوجا کی جاتی ہے چاہے امیدوار ٹرمپ جیسا ہی کیوں نا ہو۔
ٹرمپ جیسا مطلب؟ پیدائشی امریکی ہے۔ پڑھا لکھا بزنس مین اور ارب پتی۔ متنازع بیانات جاری کرنے کا مقصود ووٹ کا حصول ہوتا ہے۔ الیکشن جیتنے کے بعد اسکی پہلی تقریر یکسر مختلف تھی۔
 
یاز

محفلین
اسی سے ایک چیز یہ بھی پتا چلتی ہے کہ ہمارا میڈیا کتنا نااہل اور حماقت خیز ہے۔ پاکستان میں ایسی تصویر پینٹ کئے رکھی جیسے ٹرمپ کا کوئی چانس ہی نہیں۔
جبکہ امریکہ میں حالات مختلف تھے۔ یعنی الیکشن کے نتائج سے کوئی خاص اپ سیٹ نہیں ہوا۔
 
ٹرمپ جیسا مطلب؟ پیدائشی امریکی ہے۔ پڑھا لکھا بزنس مین اور ارب پتی۔ متنازع بیانات جاری کرنے کا مقصود ووٹ کا حصول ہوتا ہے۔ الیکشن جیتنے کے بعد اسکی پہلی تقریر یکسر مختلف تھی۔
ٹرمپ جیسا مطلب متنازع شخص ہی تھا
 
اسی سے ایک چیز یہ بھی پتا چلتی ہے کہ ہمارا میڈیا کتنا نااہل اور حماقت خیز ہے۔ پاکستان میں ایسی تصویر پینٹ کئے رکھی جیسے ٹرمپ کا کوئی چانس ہی نہیں۔
جبکہ امریکہ میں حالات مختلف تھے۔ یعنی الیکشن کے نتائج سے کوئی خاص اپ سیٹ نہیں ہوا۔
محفل پر بھی ہمیں رائے عامہ کے جائزوں کی صورت یہی کچھ دکھتا رہا ہے
 
15xu0br.jpg
 
عثمان

امریکی میڈیا میں آنے والے جائزے وہی تھے۔ جو بعد میں غلط ثابت ہوئے۔
 
Top