ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
ٹرمپ کا تو مجھے نہیں پتہ لیکن عمران خان ۔۔
کرپٹ طر زِ حکومت کے خلاف ہیں اور اپنے ساتھ دنیا کے کر پٹ ترین لوگوں کو اکٹھا کیا ہوا ہے ۔کرپٹ طرز حکومت کے خلاف ہے
لیکن ملک کو عظیم بنانے کے لیے پوری زندگی نہ کوئی نظام متعارف کروایا اور نہ کوئی اصطلاحات۔ صرف زبانی جمع خرچ۔۔اپنے ملک کو عظیم بنانا چاہتے ہیں
چوروں لٹیروں اور ڈا کووں کے ساتھ مل کے ان کا خاتمہ عجیب سی بات لگتی ہے ۔۔ اے ٹی ایم جو ہو ئےچوروں لٹیروں ڈاکووں پر مبنی نظام کا خاتمہ مقصود ہے
صرف تب جب فیصلہ اپنے خلاف آئےانتخابات کو دھاندلی اور فکسڈ سمجھتے ہیں
یہ واحد خوبی ہےطلاق یافتہ ہیں