مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

سروش

محفلین
کسی بھی امیج ہوسٹنگ سائٹ پر تصویر اپلوڈ کرکے اسکا لنک اوپر دیئے گئے ٹول بار میں تصویر کو کلک کرکے اس میں دے دیں ۔ امیج پوسٹ ہوجائے گی ۔
 

متلاشی

محفلین
مہر نستعلیق میں انگریزی سپورٹ کے لئے ابھی کتنے دن لگیں گے ہمارے دوست روزانہ اس فونٹ کے بارے تقاضا کرتے ہیں۔۔۔ متلاشی بھائی آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ آپ جلد سے جلد اس اس کو پایہء تکمیل کو پہنچائیے۔ یقیناً اردوکی ترویج میں دوسروں کے ساتھ آپ اور آپ کی ٹیم کا بہت بڑا حصہ ہے۔۔
اللہ تعالٰی آپ کی محنت کو قبول فرمائے اور دارین میں ترقیات سے نوازے۔
انشاء اللہ چند دنوں میں آ جائے گی۔
 
Top