سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید عاطف علی

لائبریرین

شاہد شاہ

محفلین

شاہد شاہ

محفلین
تحریک انصاف کا اپنے اصولوں کیخلاف جانا ثابت کرتا ہے کہ ان میں ابھی بھی کوئی قاعدہ اصول باقی ہے جسکی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ باقی بڑی جماعتوں کا حال تو یہ ہے کہ ان میں دور دور تک کوئی اصول نظر نہیں آتا۔
 
تحریک انصاف کا اپنے اصولوں کیخلاف جانا ثابت کرتا ہے کہ ان میں ابھی بھی کوئی قاعدہ اصول باقی ہے جسکی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ باقی بڑی جماعتوں کا حال تو یہ ہے کہ ان میں دور دور تک کوئی اصول نظر نہیں آتا۔
یہ وہ نکتہ ہے کہ باید وشاید!!
 
شاہد شاہ

محفلین
پیر تک عامر لیاقت کیخلاف تمام انصافی پوسٹس ڈیلیٹ ہونے کیبعد انکو تحریک انصاف میں شامل کرلیا جائے گا. زرائع
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top