آپ نے جیل کی ہوا کھائی ہے کیا ؟صبح شام کے ملا کر تیس بن جاتے ہوں شاید، جیسے جیلوں میں قید کی کیلکولیشن ہوتی ہے۔
عاطف بھیا اس کے لیے جیل کے اند جانا ضروری نہیں ،آپ جیل کے پاس سے بھی پیدل گزر جائیں تو ہوا لگا جاتی ہے وغیرہ وغیرہ ۔آپ نے جیل کی ہوا کھائی ہے کیا ؟
قید کا حساب کیسے ہوتا ہے ؟
چھتر ایک نئیں سی، لگاتار کافی مارے گئے، ایس واسطے سرخی ایہہ ہونی چاہیدی سی، "نواز شریف دی چھترول"
نقیبی بھائی میں نے "ہوا کھانے" کی بات کی ہے ہوا لگنے کی نہیں ۔عاطف بھیا اس کے لیے جیل کے اند جانا ضروری نہیں ،آپ جیل کے پاس سے بھی پیدل گزر جائیں تو ہوا لگا جاتی ہے وغیرہ وغیرہ ۔
لگتا ہے سیاست چھترو چھتری ہونے والی ہے۔
جب کہ ہمارا سارا چھپا ہوا پیسہ اسٹیبلشمینٹ نے سینٹ الیکشن میں لگوا دیا ہے۔
تحریک انصاف کا اپنے اصولوں کیخلاف جانا ثابت کرتا ہے کہ ان میں ابھی بھی کوئی قاعدہ اصول باقی ہے جسکی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ باقی بڑی جماعتوں کا حال تو یہ ہے کہ ان میں دور دور تک کوئی اصول نظر نہیں آتا۔"پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے معاملے پر کہنا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے ہم نے اپنے اصولوں کے خلاف جاتے ہوئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا لیکن قائد حزب اختلاف کوئی اتنا بڑا منصب نہیں جس کی خاطر ہم اپنے اصولوں کو قربان کر دیں۔"
یعنی تحریک انصاف بڑے منصب کے لئے اصولوں کی قربانی جائز سمجھتی ہے۔
یہ وہ نکتہ ہے کہ باید وشاید!!تحریک انصاف کا اپنے اصولوں کیخلاف جانا ثابت کرتا ہے کہ ان میں ابھی بھی کوئی قاعدہ اصول باقی ہے جسکی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ باقی بڑی جماعتوں کا حال تو یہ ہے کہ ان میں دور دور تک کوئی اصول نظر نہیں آتا۔