دل تو پاگل ہےزندگی پیار کا گیت ہے، اسے ہر دل کو گانا پڑے گا
گیت کا بھی سوا ستیاناس کر دیا بھیا!میرے گیتوں میری کہانیاں ہیں
سلام عشق میری جاں ذرا قبول کر لو ۔
یہ کس سے باتیں کر رہے ہیں؟اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے ۔غزل
مراسلے کا اقتباس لے کر گیت کا جواب گیت کی صورت میں دیں تو سلسلہ دلچسپ چلے گا ۔جیسے ہم نے عظیم بھائی کے مراسلے کا اقتباس لے کر جواب دیا ہے ۔ویسے یہ باتیں تو نہیں لگ رہیں۔ بس متفرق گیتوں کے بول لکھے جا رہے ہیں۔
میرے خیال میں بات کرنے کا تو مطلب یہ بنتا ہے کہ مراسلوں میں باہمی ربط بھی موجود ہو۔![]()
چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں ۔جس گلی میں تیرا گھر نہ ہو بالما اُس گلی سے ہمیں تو گزرنا نہیں
جو ڈگر تیرے دوارے پہ جاتی نہ ہو اُس ڈگر پہ ہمیں پاوں رکھنا نہیں