م حمزہ
محفلین
میرا صنم سب سے پیارا ہے سب سے پیارا ہے سب سے پیارا ہے۔دل دیا ہے جاں بھی دیں گے اے صنم
مذاق کر رہا ہوں عدنان بھائی ، ایسی بھی کوئی بات نہیں۔
میرا صنم سب سے پیارا ہے سب سے پیارا ہے سب سے پیارا ہے۔دل دیا ہے جاں بھی دیں گے اے صنم
یہ موسم یہ مست نظارے پیار کرو تو ان سے کرومیرا صنم سب سے پیارا ہے سب سے پیارا ہے سب سے پیارا ہے۔
مذاق کر رہا ہوں عدنان بھائی ، ایسی بھی کوئی بات نہیں۔
کیا موسم آیا ہے۔ کیا موسم آیا ہے۔ گیت گائیں ندیاں لہروں میں ہے سرغم۔یہ موسم یہ مست نظارے پیار کرو تو ان سے کرو
سر جو تیرا چکرائے یا دل ڈوبا جائےکیا موسم آیا ہے۔ کیا موسم آیا ہے۔ گیت گائیں ندیاں لہروں میں ہے سرغم۔
آپ ڈاکٹر بھی ہیں؟سر جو تیرا چکرائے یا دل ڈوبا جائے
آجا پیارے پاس ہمارے کاہے گھبرائے
عدنان بھائی کو کہا؟یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا
انہیں کوئی کاش یہ بتا دے مقام اونچا ہے سادگی کا
کاغذی پھول جیسے چہروں کوعدنان بھائی کو کہا؟
ان کا جواب آیا ہے کہ پہلے آپ جانا چاہیں گی، یا انھیں بھیجنا ہے۔فلک تک چل ساتھ میرے۔۔۔۔ فلک تک چل ساتھ چل
میرے میاں کےلیے ۔۔۔ کہیں کوئی غلط فہمی کا شکار نہ ہوجائیں
بلاوا آپ کا آیا ہے آپ انہیں بھی ساتھ گھسیٹ رہی ہیں۔فلک تک چل ساتھ میرے۔۔۔۔ فلک تک چل ساتھ چل
میرے میاں کےلیے ۔۔۔ کہیں کوئی غلط فہمی کا شکار نہ ہوجائیں
ارے واہ، کیا خوب جانی والکر یاد دلا دیا!سر جو تیرا چکرائے یا دل ڈوبا جائے
آجا پیارے پاس ہمارے کاہے گھبرائے
چل اُڑ جا رے پنچھی کہ اب یہ دیس ہوا بے گانہ ۔فلک تک چل ساتھ میرے۔۔۔۔ فلک تک چل ساتھ چل
میرے میاں کےلیے ۔۔۔ کہیں کوئی غلط فہمی کا شکار نہ ہوجائیں
کرچلے ہم فدا جان و تن ساتھیو!چل اُڑ جا رے پنچھی کہ اب یہ دیس ہوا بے گانہ ۔
پھول تو پھول ہیں آنکھوں سے گھرے رہتے ہیں۔کاغذی پھول جیسے چہروں کو
جا جا جا کبوتر جا جا جا۔چل اُڑ جا رے پنچھی کہ اب یہ دیس ہوا بے گانہ ۔
اے وطن کے سجیلے جوانوں میرے نغمے تمہارے لیے ہیںکرچلے ہم فدا جان و تن ساتھیو!
اب تمہارے لئے ہے وطن ساتھیو!
یہ وطن تمھارا ہے تم ہو پاسباں اس کےکرچلے ہم فدا جان و تن ساتھیو!
اب تمہارے لئے ہے وطن ساتھیو!
یار ڈاکیے میرے کبوتر تو ہے سب سے بہترجا جا جا کبوتر جا جا جا۔
دل جیت لیا آپ نے سر! خیر:یہ وطن تمھارا ہے تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمھارا ہے تم ہو نغمہ خواں اس کے
(یہ فلمی گانا نہیں بلکہ ایک قومی نغمہ ٹائپ چیز ہے جسے پاکستان میں 'ملی نغمہ' کہتے ہیں۔ مہدی حسن نے گایا تھا اور فی الحال میری طرف سے 'وطن' اور 'چمن' سے مراد کشمیر لے لیں)۔