تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

محمداحمد

لائبریرین
مستقل بنیادوں پر ایک سے زائد رنگ برنگی تھیموں کی فراہمی سائٹ کی شناخت اور برانڈنگ کو متاثر کرتی ہے۔ البتہ ایک عدد ڈارک تھیم متعارف کرانے کے بارے میں کافی عرصہ سے غور کر رہے ہیں جو رات میں محفل استعمال کرنے والوں کی آنکھوں پر سہل ہو۔ :) :) :)

جی!

ہمیں بھی ایک متبادل درکار ہے رنگ برنگ ہونا ضروری نہیں ہے۔
 
زیک

مسافر
مستقل بنیادوں پر ایک سے زائد رنگ برنگی تھیموں کی فراہمی سائٹ کی شناخت اور برانڈنگ کو متاثر کرتی ہے۔ البتہ ایک عدد ڈارک تھیم متعارف کرانے کے بارے میں کافی عرصہ سے غور کر رہے ہیں جو رات میں محفل استعمال کرنے والوں کی آنکھوں پر سہل ہو۔ :) :) :)
ساتھ ترجمہ بھی کچھ ڈارک ہونا چاہیئے
 
Top