مریم افتخار
محفلین
لیکن یہ نئے رنگ نظر کیسے آتے ہیں؟؟سب بوڑھے یہیں جمع ہوگئے!!!
لیکن یہ نئے رنگ نظر کیسے آتے ہیں؟؟سب بوڑھے یہیں جمع ہوگئے!!!
۱۲ نمبر کے چشمے سے!!!لیکن یہ نئے رنگ نظر کیسے آتے ہیں؟؟
پرانے رنگ بحال ہونے والے ہیں۔۔۔ہم بھی نیلے رنگ کو مِس کر رہے ہیں۔ وہی محفل پہ جچتا ہے۔
مجھے واپس پرانی تھیم پر جانے کا طریقہ چاہئےکوئی مجھے بھی جشن والی تھیم لگانے یا دیکھنے کا طریقہ بتا دے!!
نیچے دائیں جانب نستعلیق لکھا ہوا ہے۔ اس پر کلک کریں۔ اور جشن والی تھیم سیلکٹ کر لیں۔کوئی مجھے بھی جشن والی تھیم لگانے یا دیکھنے کا طریقہ بتا دے!!
کوئی مجھے بھی جشن والی تھیم لگانے یا دیکھنے کا طریقہ بتا دے!!
بالکل نیچے جا کر دائیں کونے میں کلک کر کے جشن یا نستعلیق کا انتخاب کریںمجھے واپس پرانی تھیم پر جانے کا طریقہ چاہئے
واہ. لیکن رنگ گلابی ہونا چاہئیے تو یہی رنگ زیادہ اچھے لگنے لگیں گے. ابن سعید بھائی!نیچے دائیں جانب نستعلیق لکھا ہوا ہے۔ اس پر کلک کریں۔ اور جشن والی تھیم سیلکٹ کر لیں۔
واہ۔۔۔بالکل نیچے جا کر دائیں کونے میں کلک کر کے جشن یا نستعلیق کا انتخاب کریں
میرے پاس جشن لکھا آ رہا ہے ہے اس پر کلک کر کے کھلنے والی فہرست سے نستعلیق منتخب کر لیں
ہمارا بھی غم غلط ہوا کہ بوڑھے ہوگئے ۔
شکریہ محمد تابش صدیقی بھائی
بھئی ابھی ہم مختلف رنگوں کے ساتھ تجربہ کر رہے ہیں اس لیے گاہے گاہے تبدیلیاں نظر آئیں گی۔ گو کہ ہمیں خود شوخ رنگ پسند نہیں اور محفل کی نیلی رنگت سے انسیت بھی ہو گئی ہے، لیکن جشن کی مناسبت سے شاید کچھ شوخ رنگ ہی مناسب ہوں گے۔
یہ رنگوں کا ایک بہت خوبصورت امتزاج ہے! سافٹ اینڈ بیوٹی فل!
یہ خوبصورت منظر اردو محفل کا۔