مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

م حمزہ

محفلین
برادرم اے خان کو سالگرہ کی بے شمار مبارکباد۔ اللہ لمبی عمر سے نوازے۔

فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ۔ شادی بھی ہوجائے گی۔ ان شاء الله ۔
 
اے خان

محفلین
برادرم اے خان کو سالگرہ کی بے شمار مبارکباد۔ اللہ لمبی عمر سے نوازے۔

فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ۔ شادی بھی ہوجائے گی۔ ان شاء الله ۔
شکریہ حمزہ بھائی اب مجھے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں گھر والوں کو فکر کرنی چاہیے کہ جوان بیٹے کی بالوں میں چاندی آنے والی ہے کچھ اس طرح کا ڈئیلاگ ہوتا ہے نا ناولوں میں
 
اے خان

محفلین
شکریہ حمزہ بھائی اب مجھے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں گھر والوں کو فکر کرنی چاہیے کہ جوان بیٹے کی بالوں میں چاندی آنے والی ہے کچھ اس طرح کا ڈئیلاگ ہوتا ہے نا ناولوں میں
وہ بیٹیوں کے بال میں آنے والی چاندی کا ذکر ہوتا ہے۔ بیٹوں کے بال میں چاندی کی فکر کسی کو نہیں ہوتی۔
 
ابن توقیر

محفلین
عبداللہ بھائی اللہ تعالی ہمیشہ آپ پر اپنا فضل و کرم رکھے اور دل کی ہر جائز مراد پوری کرے۔آمین یا رب العالمین
 
لاریب مرزا

محفلین
اے خان کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد :party: جگ جگ جئیں اور شاد و آباد رہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دلی مرادیں پوری کرے۔ یہ سال آپ کے لیے خوشیوں اور آسانیوں سے بھرپور ہو۔ آمین !! :)

proxy.php.gif
 
Top