اب تو مجھے بھی لڑکیوں کی طرح شرم آتی ہے اپنی عمر بتاتے ہوئےآج والدین کو بار بار بتاتے رہو کہ ایک سال اور گزر گیا۔
آمینمبارک ہو بیٹا. سپرے کے پھول بھی جلد کھل جائیں. یہ دعا ہے
شکریہ حمزہ بھائی اب مجھے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں گھر والوں کو فکر کرنی چاہیے کہ جوان بیٹے کی بالوں میں چاندی آنے والی ہے کچھ اس طرح کا ڈئیلاگ ہوتا ہے نا ناولوں میںبرادرم اے خان کو سالگرہ کی بے شمار مبارکباد۔ اللہ لمبی عمر سے نوازے۔
فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ۔ شادی بھی ہوجائے گی۔ ان شاء الله ۔
اس محبت پر آپ کا سر سے لےکر پاؤں تک شکر گزار ہوں
اے خان بھائی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔
آپ کے لیے کچھ تحائف اور پھول
آخر میں آپ کے لیے دعا
اللہ کریم !
آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے ۔آمین
وہ بیٹیوں کے بال میں آنے والی چاندی کا ذکر ہوتا ہے۔ بیٹوں کے بال میں چاندی کی فکر کسی کو نہیں ہوتی۔شکریہ حمزہ بھائی اب مجھے فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں گھر والوں کو فکر کرنی چاہیے کہ جوان بیٹے کی بالوں میں چاندی آنے والی ہے کچھ اس طرح کا ڈئیلاگ ہوتا ہے نا ناولوں میں
بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کی یہ مبارک دعا جلد قبول فرمائےمبارک ہو بیٹا. سپرے کے پھول بھی جلد کھل جائیں. یہ دعا ہے
یہ تو بہت بہت زیادتی ہورہی ہے میں اس روایت کو بدلوں گا، میں اپنے بیٹوں کی بھی فکر کروں گا.وہ بیٹیوں کے بال میں آنے والی چاندی کا ذکر ہوتا ہے۔ بیٹوں کے بال میں چاندی کی فکر کسی کو نہیں ہوتی۔
بہت شکریہ حمیرا بہناسالگرہ کی مبارک ہو چھوٹے خان
Welcomeبہت شکریہ ظہیر بھائی