سین خے
محفلین
میں نے آپ سے صاف صاف معذرت کی ہے میں نے کہا ہے کہ میرا آپ پر تنقید کا کوئی ارادہ نہیں تھا گپ شپ کی لڑی دیکھی تو بات برائے بات کردی ۔ میں اردو محفل کے علاوہ کسی اور فورم پر نہیں ہوں اس لیے نہیں جانتی کہ کسی فورم پر بات کرنے کے کیا آداب ہیں ۔ اس سب کے باوجود اگر آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں آپ سے معافی مانگتی ہوں ۔ آئندہ آپ کو مجھ سے کوئی شکایت نہ ہوگی
سس آپ کی معذرت کا بہت شکریہ
آخری تدوین: