دنیا کی سب سے بڑی دولت کیا ھے؟؟؟

سین خے

محفلین
میں نے آپ سے صاف صاف معذرت کی ہے میں نے کہا ہے کہ میرا آپ پر تنقید کا کوئی ارادہ نہیں تھا گپ شپ کی لڑی دیکھی تو بات برائے بات کردی ۔ میں اردو محفل کے علاوہ کسی اور فورم پر نہیں ہوں اس لیے نہیں جانتی کہ کسی فورم پر بات کرنے کے کیا آداب ہیں ۔ اس سب کے باوجود اگر آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں آپ سے معافی مانگتی ہوں ۔ آئندہ آپ کو مجھ سے کوئی شکایت نہ ہوگی

سس آپ کی معذرت کا بہت شکریہ :) پر میں یہاں کچھ عرصے پہلے اس بات پر غصہ کر چکی ہوں کہ جو بات میں نے نہ کہی ہو ذبردستی ویسا مطلب نہ نکالا جائے۔ میرا جو مطلب نہیں تھا میں اس کی ہی اب تک وضاحت دینے کی کوشش کرتی رہی ہوں :)
 
آخری تدوین:
میرے خیال سے یہاں پر کسی کو یہ اندازہ نہیں ہو رہا ہے کہ کچھ باتیں مجھے بھی بری لگی ہیں :) خیر سب بہن بھائیوں کا شکریہ۔ یہ تجربہ بھی یاد رہے گا :) آپ سب کی مرضی جو جی چاہے بولئے :) میں مراسلہ حذف کر رہی ہوں۔
میری بہن انٹرنیٹ کے بحث مباحثے میں اپنا خون جلانے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ،بہتر طریقہ یہی ہے کہ جہاں بحث کا سلسلہ شروع ہونے لگے کنی کاٹ کر نکل جائیں اگلا چیخ چلاکر خود ہی شانت ہوجائے گا ۔ عمران بھائی کے ارشادات بھی مناسب اور قابل عمل ہیں ۔
اگر کوئی ضدی ہے نہیں مانتا تو اس سے منوانا بھی نہیں ہے...
ایسے لوگوں سے اعراض کریں!!!
 
ام اویس

محفلین
مجھے مسلم یا غیر مسلم کا تو نہیں پتا.اگر ہم خود بھی دس دن نہ نہاہیں تو ہم سے بو آنے لگ پڑتی ھے.

یہی تو بو اور بدبو کا ایمان سے کیا تعلق یہ تو صفائی کا معاملہ ہے نہ ہی اس کا غربت و امارت سے جو نفیس طبیعت کا ہوگا وہ ایک جوڑا بھی دھو کر پہنے گا
 
سین خے

محفلین
مراسلہ حذف کرکے بہت اچھا کیا...
اتنا حوصلہ کم ہی کسی میں دیکھا...
آپ سے بھی جس نے غلط کیا وہ غلط کیا...
حق بات بھی نرمی سے کی جانی چاہیے...
یہ ہم سب کے لیے سب سے اچھا راستہ ہے...
اس کا درس اللہ نے حضرت موسی کو دیا کہ فرعون جیسے خدا و رسول کے دشمن سے بھی نرمی سے بات کرنا، اس کی بدتمیزی اور بدمعاشی پر بھی اپنی نرم خوئی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑنا...
اگر کوئی ضدی ہے نہیں مانتا تو اس سے منوانا بھی نہیں ہے...
ایسے لوگوں سے اعراض کریں!!!

میں وضاحتیں دینے سے تھک رہی ہوں اسلئے مراسلہ حذف کیا ہے اور یہ کہ میری وجہ سے بدمزگی ختم ہو جائے۔ میری کوشش رہتی ہے کہ میری وجہ سے بدمزگی نہ ہو۔ باقی بھائی میں نے ہر کسی سے کہا کہ جہاں آپ کو میں بدتمیزی کرتی نظر آئی ہوں یا میرے جملے تہذیب سے خارج ہیں ان کی نشاندہی کر دیں۔ وہ بہرحال نہیں کی گئی ہے۔ آپ کو یاد ہوگا میں نے کچھ عرصے پہلے اس طرح کی باتوں پر افسوس کا اظہار کیا تھا :) کہ جو میں نے نہ کیا ہو یا میری بات سمجھے بغیر مجھ پر بلاوجہ کی تنقید نہ کی جائے۔ خیر میں پیچھے ہٹ رہی ہوں :)

آپ سب کی مرضی جو جی چاہے بولئے :)

اگر صرف میں ہی سختی کرنے کی مرتکب ہوئی ہوں تو باقی سب نے کیا کیا؟ :) لیکن خیر مجھے اس طرح کے رویوں کی عادت ہو چکی ہے۔

سب کا شکریہ
 
سین خے

محفلین
میری بہن انٹرنیٹ کے بحث مباحثے میں اپنا خون جلانے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ،بہتر طریقہ یہی ہے کہ جہاں بحث کا سلسلہ شروع ہونے لگے کنی کاٹ کر نکل جائیں اگلا چیخ چلاکر خود ہی شانت ہوجائے گا ۔ عمران بھائی کے ارشادات بھی مناسب اور قابل عمل ہیں ۔

عدنان بھائی کسی کی بات اگر غلط لگے تو کیا غلط کو غلط کہنا بھی کیا غلط ہے؟ میں نے کہیں ذاتی حملہ نہیں کیا لیکن مجھے یہی بولا جا رہا ہے کہ میں نے سختی کی، بداخلاقی کی وغیرہ وغیرہ :) میں دل نہیں جلا رہی ہوں میں اب تک صرف وضاحتیں دینے پر مجبور کی جا رہی ہوں اور وہ بھی بار بار :) سب کا جو جی چاہے کریں جناب :)
 
سید عمران

محفلین
میں وضاحتیں دینے سے تھک رہی ہوں اسلئے مراسلہ حذف کیا ہے اور یہ کہ میری وجہ سے بدمزگی ختم ہو جائے۔ میری کوشش رہتی ہے کہ میری وجہ سے بدمزگی نہ ہو۔ باقی بھائی میں نے ہر کسی سے کہا کہ جہاں آپ کو میں بدتمیزی کرتی نظر آئی ہوں یا میرے جملے تہذیب سے خارج ہیں ان کی نشاندہی کر دیں۔ وہ بہرحال نہیں کی گئی ہے۔ آپ کو یاد ہوگا میں نے کچھ عرصے پہلے اس طرح کی باتوں پر افسوس کا اظہار کیا تھا :) کہ جو میں نے نہ کیا ہو یا میری بات سمجھے بغیر مجھ پر بلاوجہ کی تنقید نہ کی جائے۔ خیر میں پیچھے ہٹ رہی ہوں :)

آپ سب کی مرضی جو جی چاہے بولئے :)

اگر صرف میں ہی سختی کرنے کی مرتکب ہوئی ہوں تو باقی سب نے کیا کیا؟ :) لیکن خیر مجھے اس طرح کے رویوں کی عادت ہو چکی ہے۔

سب کا شکریہ
ہم نے عمومی باتوں کی طرف نشان دہی کی ہے...
جو کسی ایک خاص نے نہیں کیں...
اس میں سے زبردستی کسی خاص کو اپنی طرف منسوب نہ کریں، نہ ہم نے ایسا کیا ہے...
ہمارے کہے پر اعتبار کیجیے!!!
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
کیا آپ علم کالج یونیورسٹی کی ڈگری وغیرہ کو سمجھ رہی ہیں؟
ہرگز نہیں !
میرا کہنے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ علم تو انسان ہر جگہ ہر ماحول ہر انسان سے حاصل کرتا ہے ۔۔والدین، چھوٹے بڑے،بزرگ،اساتذہ، سب سے۔۔مدارس،تعلیمی اداروں سے ڈگریاں بھی ضرور لیتا ہے۔۔ مگر پھر بھی عمل جب صفر ہو تو کیسا علم،کیسی دولت۔۔
چوہدری بھیا میں نے سوال پوچھا تھا جواب نہیں دیا تھا۔۔۔
 
عدنان بھائی کسی کی بات اگر غلط لگے تو کیا غلط کو غلط کہنا بھی کیا غلط ہے؟ میں نے کہیں ذاتی حملہ نہیں کیا لیکن مجھے یہی بولا جا رہا ہے کہ میں نے سختی کی، بداخلاقی کی وغیرہ وغیرہ :) میں دل نہیں جلا رہی ہوں میں اب تک صرف وضاحتیں دینے پر مجبور کی جا رہی ہوں اور وہ بھی بار بار :) سب کا جو جی چاہے کریں جناب :)
سائرہ باجی میں کل سے اس لڑی کے مراسلے برابر پڑھ رہا ہوں ۔آپ کی بات بالکل درست ہے شاید آپ نے بشیر بدر صاحب کی یہ غزل پڑھی بھی ہوگی اس غزل کا ایک شعر یہ ہے ۔اس غزل کو کئی نامور گلوکاروں نے گایا بھی ہے ۔
خطا وار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے​
اور جھکنے کی بھی ایک حد مقرر ہے اس سے زیادہ انسان کے سامنے جھکنا تو گناہ کبیر ہے ۔اب شاید آپ میری بات کا مقصد بہتر طور پر سمجھ گئی ہوں گی ۔
 
آخری تدوین:
ہیں۔۔۔:eek::idontknow:
بس یہی مسئلہ ہے ۔۔ پکی بات ہے نا۔۔۔:laugh:
جواب کو اتنا ماریں ۔۔اتنا ماریں کہ وہ "سوج" جائے۔۔۔:rollingonthefloor:
لو بھئی ہم پہلے ہی عمران بھیا کے سوالات سے گڑبڑا سے گئے ہیں اور اب آپ بھی میدان جنگ میں اتر آئی ۔
 
ہادیہ

محفلین

م حمزہ

محفلین
ہم نے عمومی باتوں کی طرف نشان دہی کی ہے...
جو کسی ایک خاص نے نہیں کیں...
اس میں سے زبردستی کسی خاص کو اپنی طرف منسوب نہ کریں، نہ یم نے ایسا کیا ہے...
ہمارے کہے پر اعتبار کیجیے!!!
عدنان بھائی! یہ ”یم “ کیا ہوتا ہے؟ ہماری زبان میں یم کا مطلب جن ہے اور ملک الموت بھی۔
 
Top