میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے جو ناممکن ہو،اُسے فرض کر لیا جائے محسن نقوی
جاسمن لائبریرین مئی 22، 2019 #1 میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے جو ناممکن ہو،اُسے فرض کر لیا جائے محسن نقوی
محمد تابش صدیقی منتظم مئی 22، 2019 #3 کلّیہ توحید کا معلوم جو تجھ کو نہیں ٹھیک لگ سکتا نہیں تجھ سے حسابِ زندگی نظرؔ لکھنوی
جاسمن لائبریرین جولائی 13، 2019 #4 اس پار سے آتا کوئی دیکھوں تو یہ پوچھوں افلاک سے پیچھے ہوں کہ افلاک سے آگے رفیع رضا
عرفان سعید محفلین جولائی 13، 2019 #6 زیک نے کہا: استغفراللّٰہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوسرا مصرعہ؟
Gulmaily محفلین جولائی 13، 2019 #7 مریم افتخار نے کہا: دعویٰ بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کو طول شب فراق کو تو ناپ دیجئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیلی کی زلف سے رہا دور چار ہاتھ کم
مریم افتخار نے کہا: دعویٰ بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کو طول شب فراق کو تو ناپ دیجئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیلی کی زلف سے رہا دور چار ہاتھ کم
Gulmaily محفلین جولائی 13، 2019 #8 جاسمن نے کہا: اس پار سے آتا کوئی دیکھوں تو یہ پوچھوں افلاک سے پیچھے ہوں کہ افلاک سے آگے رفیع رضا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس تھوڑا سا آگے ہیں
جاسمن نے کہا: اس پار سے آتا کوئی دیکھوں تو یہ پوچھوں افلاک سے پیچھے ہوں کہ افلاک سے آگے رفیع رضا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس تھوڑا سا آگے ہیں
جاسمن لائبریرین جولائی 15، 2019 #9 ہر ایک ذرہ تھا گردش میں آسماں کی طرح میں اپنا پاؤں زمیں پر جہاں بھی رکھتا تھا عرفان صدیقی
سید عاطف علی لائبریرین جولائی 15، 2019 #10 عرفان سعید نے کہا: دوسرا مصرعہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ ہی پوچھیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2020 #16 یہ ریاضی کا فارمولہ نہیں قیمت دل کسی کو کیا معلوم کتنا آسان ہو گیا ہوں میں میری مشکل کسی کو کیا معلوم (عمران شمشاد)
یہ ریاضی کا فارمولہ نہیں قیمت دل کسی کو کیا معلوم کتنا آسان ہو گیا ہوں میں میری مشکل کسی کو کیا معلوم (عمران شمشاد)
سیما علی لائبریرین اکتوبر 6، 2020 #17 کاش میں خود کو ریاضی کے سوالوں کی طرح تجھ پہ تقسیم کروں، کچھ بھی نہ حاصل آئے جمال احسانی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2020 #18 حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے (امجد اسلام امجد)
سیما علی لائبریرین اکتوبر 6، 2020 #19 آئی سمجھ گھڑی قیامت کی زلف سے ماپتے ہیں قد اپنا (قاضی محمد عمر قضا
سیما علی لائبریرین اکتوبر 6، 2020 #20 دو منفیوں کی ضرب سے بنتی ہیں مثبتیں تو بھی خدا کے واسطے کہہ دے نہیں نہیں شاعر نہیں معلوم